بین الاقوامی

US Gun Crime: کیا تم مرنا چاہتی ہو؟، فضائیہ کے افسر نے چھوٹی سی غلطی پر نابالغ لڑکی پر تان دی بندوق

US Gun Crime: امریکی فضائیہ کے ایک افسر کو نابالغ لڑکی کی طرف بندوق تاننے کی وجہ سے تنقید کا سامنا  کرنا پڑرہاہے۔ یہ واقع ریاست ایریزونا کے لیے حیران کن ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس واقعے کا ایک ویڈیو بھی کافی تیزی کے ساتھ  سوشل میڈیا پروائرل ہو رہا ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق اس ویڈیو میں  آپ دیکھ سکتے ہیں کےبحریہ کے سارجنٹ چارلس باس کو ایک لڑکی کی طرف ہینڈگن تانے ہوئے اس کو اشارہ کرتے ہوئے اور پوچھتے  ہیں کہ کیا وہ “مرنا چاہتی ہے”۔

 قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ واقعہ 5 دسمبر2023 کو صبح 8:45 بجے کے قریب پیش آیا۔ جس لڑکی کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا اس کا نام شیانا بامبا ہے۔ بامبا نے عدالت میں بتایا کہ اس نے غلطی سے ٹریفک کی ریڈ لائٹ کراس کرلیا تھا ۔

ٹرگر پر تھی  انگلی
یہ بھی پڑھیں: دہلی-این سی آر میں دو دن کا ‘کولڈ ڈے’ الرٹ جاری، شمالی ہندوستان میں چھائی رہے گی گھنی دھند، کشمیر سے ہماچل تک جاری ہے برف باری

شیانا بامبا نے کہا کہ چارلس باس نے ان کے اوپر دو بار بندوق تانی ہوئی تھی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق جب چارلس نے دوسری بار بندوق تانی تب ان کی انگلی ٹرگرپرتھی۔ اس کے بعد چارلس کو 15 ستمبر کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ جب اس سے پوچھا گیا کہ جب اس سے اس بات کا  احساس تھا کہ لڑکی نابالغ ہے تو پھر اس نے پھر سے   بندوق کیوں تان دی۔

یہ بھی پڑھیں: ‘مبارکباد، رام صرف ہندوؤں کے نہیں پوری دنیا کے…’، جانیں ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح پر فاروق عبداللہ نے کیا کہا؟

چارلس نے مبینہ طور پر اس سوال پر کوئی وضاحت نہیں دی۔ انہوں نے کسی قسم کا بیان دینے سے بھی انکار کردیا ۔ چارلس کے خلاف ہتھیار سے حملہ سمیت متعدد الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سرپرائز پولیس ڈیپارٹمنٹ اور یو ایس ایئر فورس اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ انہیں کس جیل میں رکھا گیا ہے۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Nitin Navin seeking his own identity in the shadow of Yogi: یوگی کے سائے میں اپنی سیاسی شناخت تلاش کرتے نتن نوین

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر نتن نوین آج گورکھپور پہنچے، جہاں…

11 hours ago

Mumbai Airport Flights: ممبئی سے نوی ممبئی منتقل ہوں گی 14 بین الاقوامی پروازیں، غیر ملکی ایئرلائنز نے ’ڈیسٹنیشن بیسڈ‘ منصوبے کی حمایت کی

ممبئی ایئرپورٹ کے ٹرمینل-1 کی ازسرنو تعمیر کے پیش نظر 14 بین الاقوامی مقامات کے…

12 hours ago

PM Modi Critical Minerals Processing Scheme: اب بھارت میں ہی ہوگا لیتھیم اور نکل کی پروسیسنگ، مودی کابینہ نے 2,814 کروڑ روپے کی اسکیم کو دی منظوری

مرکزی حکومت نے ’اہم معدنیات کی پروسیسنگ کو فروغ دینے کے لیے سرمایہ جاتی اخراجات…

13 hours ago