سیاست

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا دھام ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا دھام ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کیا ہے۔ اس دوران گورنر آنندی بین پٹیل اور سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ موجود تھے۔ ان کے علاوہ کئی مرکزی وزیر اور یوگی حکومت کے وزراء بھی موجود تھے۔

امرت بھارت اور وندے بھارت ٹرینیں ایودھیا سے روانہ کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا دھام جنکشن سے امرت بھارت اور وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔ اس سے پہلے انہوں نے نو تعمیر شدہ جنکشن کا افتتاح کیا۔

6 وندے بھارت ٹرینوں اور 2 امرت بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
پی ایم مودی ملک کے مختلف اسٹیشنوں سے چلنے والی چھ وندے بھارت اور دو امرت بھارت ٹرینوں کو بھی ہری جھنڈی دکھائی۔ اس سے پہلے پی ایم مودی دوبارہ تیار شدہ ایودھیا دھام جنکشن ریلوے اسٹیشن کو قوم کے نام وقف کریں گے۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر

ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…

17 minutes ago

Trump’s executive order: صدر ٹرمپ کے پہلے فیصلے کے خلاف 22 ریاستوں نے عدالت میں مقدمہ کردیا دائر،جانئے کن فیصلوں کو کیا گیا ہے چیلنج

امریکن سول لبرٹیز یونین اور دیگر گروپوں نے نیو ہیمپشائر کے شہر کونکورڈ میں اس…

46 minutes ago

جشنِ جمہوریت ہے جمہوریت اور ہندوستانیت کا جشن: اندریش کمار

دہلی کے ایوان غالب آڈیٹوریم میں مسلم راشٹریہ منچ (ایم آر ایم) کے زیراہتمام منعقدہ…

1 hour ago