انٹرٹینمنٹ

Pavitra Jayaram Passes Away: تیلگو اور کنڑ اداکارہ پاویترا جےرام کی سڑک حادثے میں موت، بہن اور ساؤتھ اداکار گاڑی میں ک رہی تھیں سفر

تیلگو ٹیلی ویژن سیریز ‘ترینیانی’ میں تلوتما کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ پاویتھرا جےرام کی اتوار کو ایک سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ آندھرا پردیش کے محبوب نگر کے قریب ایک خوفناک کار حادثے میں اداکارہ کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

کار بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ اسی دوران حیدرآباد سے واناپرتھی آرہی ایک بس کار کے دائیں جانب سے ٹکرا گئی۔ یہ حادثہ کرناٹک کے منڈیا ضلع کے ہاناکیرے میں واپسی کے دوران پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعے میں پاویترا کی کزن اپیکشا، ڈرائیور سری کانت اور اداکار چندرکانت شدید زخمی ہوگئے۔

اس حادثے نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کئی لوگوں نے ان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

UP Special TET Exam: یوپی اسپیشل ٹی ای ٹی 2026 کی تاریخ کا اعلان، 31 اکتوبر سے ملیں گے ایڈمٹ کارڈ، جانیں مکمل شیڈول

یوپی اسپیشل ٹی ای ٹی 2026 کا امتحان 3 نومبر کو دو شفٹوں میں ہوگا۔…

5 hours ago

Delhi-NCR Air Pollution: دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی کی اصل وجہ کا پتہ لگائے گی نئی تجربہ گاہ، مودی حکومت کی اہم پہل

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ملک کی پہلی خصوصی اے اے ٹی ایل تجربہ…

7 hours ago