انٹرٹینمنٹ

Fighter Day 11 Box Office Collection: ریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی فائٹر نے 300 کروڑ کے پار، فلم باکس آفس پر ڈگمگا رہی ہے

Fighter Day 11 Box Office Collection: ریتک  روشن اور دیپیکا پڈوکون کی حب الوطنی پر مبنی فلم ‘فائٹر’ 25 جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ اس فلم کو ملک اور دنیا بھر کے شائقین کی جانب سے بے پناہ پیار ملا ہے۔ قابل  ذکر بات یہ ہے کہ اب یہ فلم باکس آفس پر ڈگمگا رہی ہے اور بمشکل کما ئی کرپارہی ہے۔

سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’فائٹر‘ میں ریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی آن اسکرین کیمسٹری نظر آئی اور ناظرین نے ان کی جوڑی کو بے حد پسند کیا ۔لیکن کمائی کے معاملے میں فلم پیچھے رہ گئی۔

ریتک روشن دیپیکا پڈوکون اورانیل کپورکی فلم ’فائٹر‘نے 11ویں روز باکس آفس پر 300 کروڑ روپے کما لیے ہیں۔سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فائٹرنے 300 کروڑ روپے کما لیے ہیں۔ اس طرح یہ فلم 11ویں دن باکس آفس پر 300 کروڑ کے کلب میں شامل ہو گئی ہے۔ فائٹر فلم نے دنیا بھر میں 302 کروڑ روپے کا گروس کلیکشن کیا ہے۔ مارفلکس پکچرز نے اپنے انسٹاگرام پراس حوالے سے معلومات شئیر کی ہیں۔ ولڈ وائڈ باکس آفس پر 302 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرنے کے بعدفائٹر مسلسل بلندی پر بنی ہوئی ہے فائٹر فلم نے بھارت میں 217 کروڑ روپے کا گروس کلیکشن عبورکرلیا ہے اور بیرون ملک باکس آفس پر 85 کروڑ روپے کا گروس کلیکشن بھی عبور کر لیا ہے۔

سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں اور Viacom18 اسٹوڈیوزکے ذریعہ Marflix Pictures کے تعاون سے پیش کیا گیا، ‘Fighter’ ایکشن سے بھرپور ہے اوراس میں ہندوستانی فضائیہ کے بہادرپائلٹ کی زندگی اورمشن کو دکھایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پی ایم مودی نے لوک سبھا میں نہرو کی تقریر کا ذکر کیا، کہا – سابق وزیراعظم ہندوستانیوں کو کم عقل سمجھتے تھے

فائٹر فلم کا بجٹ

سال 2023 میں اسی دن سدھارتھ آنند کی پٹھان ریلیز ہوئی۔جس نے باکس آفس پرکمائی کے زبردست ریکارڈ بنائے۔ شاہ رخ خان کی پٹھان نے باکس آفس پر 1050 کروڑ روپے کا لائف ٹائم کلیکشن کیا تھا۔ جب کہ فلم کا بجٹ تقریباً 250 کروڑ روپے تھا۔ اگرہم ریتک روشن اوردیپیکا پڈوکون کی فلم فائٹر کے بجٹ کی بات کریں تو یہ تقریباً 250 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ اس طرح فلم نے یقینی طور پر اپنے بجٹ کی لاگت کی وصولی کر لی ہے۔

بھارت ایک

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Baba Siddiqui Murder Case: بابا صدیقی قتل کیس کا ایک اور ملزم ناگپور سے گرفتار، ممبئی میں ہوگی سمیت سے تفتیش

تفتیش کے دوران گل نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے بابا صدیقی کے…

13 minutes ago

PM Modi’s Gifts: عالمی رہنماوں کو پی ایم مودی کے تحفے: عالمی سفارت کاری میں ہندوستان کے ثقافتی ورثے اہم نمائش

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے غیر ملکی دوروں کا استعمال احتیاط سے منتخب تحائف…

1 hour ago

Delhi LG VK Saxena showers Praise on CM Atishi: ایل جی وی کے سکسینہ نے وزیراعلیٰ آتشی کی تعریف کی، کیجریوال سے بھی بہتر قرار دیا

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اور نوکر شاہی پر کنٹرول سے متعلق کئی…

1 hour ago

اب نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہندوستان کا مستقبل، خوشحالی اور پائیداری کے میدان میں کریں قیادت: ڈاکٹر راجیشور سنگھ

ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ملک کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے اور…

2 hours ago

لندن میں امریکی سفارت خانہ کے قریب مشتبہ پیکج دھماکہ! برطانیہ میں الرٹ، گیٹوک ایئرپورٹ خالی کرا لیا گیا

لندن میں امریکی سفارت خانہ نے کہا کہ مقامی افسرلندن میں امریکی سفارت خانہ کے…

3 hours ago

Legal aspects of US prosecutors charging Gautam Adani: گوتم اڈانی مجرم ثابت ہونے تک بے قصور ہیں ،امریکہ میں صرف ان پر الزامات لگے ہیں،ایڈوکیٹ وجئے اگروال

ایڈوکیٹ وجے اگروال نے اس کیس کا ہندوستان میں کوئلہ گھوٹالہ اور کینیڈا کے کیسوں…

3 hours ago