CGBSE 10th 12th Result 2023 Declared: چھتیس گڑھ بورڈ کے لاکھوں بچوں کا بورڈ رزلٹ کا انتظار آج ختم ہو گیاہے۔ چھتیس گڑھ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے آج یعنی 10مئی دوپہر 12 بجے بورڈ کے امتحانات کے ریزلٹ آگئے ہیں۔ آفیشل سائٹ کریش ہو گئی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ جس سے طلباء کو رزلٹ لنک ملنے میں پریشانی ہورہی ہے ۔ طلباء صبر رکھیں، جلد ہی رزلٹ کا لنک ایکٹیویٹ ہو جائے گا۔ چھتیس گڑھ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی جی بی ایس ای) کے ذریعہ سی جی بی ایس ای کلاس 10 ویں اور سی جی بی ایس ای کلاس 12 ویں کے نتائج کی تاریخ پہلے ہی جاری کردی گئی ہے۔ وہ طلباء جنہوں نے چھتیس گڑھ بورڈ کے امتحانات میں شرکت کی ہے وہ بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔
-بھارت ایکسپریس
جموں و کشمیر حکومت نے پیر کو ہدایات جاری کی تھیں کہ 26 نومبر 1950…
Kia India نے پیر کے روز 2030 تک مکمل طور پر تیار (CKD) گاڑیوں کی…
2024-25 کے پہلے سات مہینوں میں بھارت میں آئی فون کا پروڈکٹ 10 ارب ڈالر…
ماروتی سوزوکی نے ایک اور تاریخی مقام حاصل کر لیا ہے کیونکہ وہ بیرون ممالک…
ملک کی راجدھانی دہلی میں موسمی تبدیلیوں کے درمیان فضائی آلودگی خطرناک سطح پر برقرار…
مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمد…