آسٹریلیا کے خلاف پہلے وارم اپ میچ میں آخری اوور میں ٹیم انڈیا کے تیز گیندباز محمدسمیع نے 4 رن دیکر 3 وکیٹ لئے۔ جس کی بدولت ٹیم انڈیا نے اس میچ میں 6 رن سے جیت حاصل کی۔
پورے میچ میں محمد سمیع نے کوئی گیند بازی نہیں کی تھی ۔ لیکن آخری اوور میں ج آسٹریلیا کو جیت کے لئے 11 رن کی رکار تھی تو کپتان روہت شرما نے ٹیم کے سب سے تجربہ یافتہ گیند باز سمیع کو گیندبازی کی کمان سونپی۔
محمد سمیع نے پہلی 2 گیند پر 4 رن دیے لیکن اس کے بعد ایک رن آؤٹ اورپھر 3 بال پ تین وکیٹ لئے۔ جس سے ٹیم انڈیا نے 6 رن سے یہ میچ اپنے نام کر لیا۔
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…