Uncategorized

ٹیم انڈیا نے نیدرلینڈ کو دیا 180 رن کا ہدف: ورلڈکپ

ٹیم انڈیا نے ورلڈ کے دوسرے مقابلے میں نیدرلینڈ کو 180 رن کا ہدف دیا ہے۔کپتان روہت شرما نے  ٹاس جیتکرپہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم نے 179 رن بنائے ہیں۔ کے ایل راہل کے جلدی آؤٹ ہونے کے بعد کپتان روہت اور وراٹ کوہلی کے بیچ 73 رن کی پارٹنرشپ ہوئی۔ روہت شرما 53 رن بناکر آؤٹ ہو گئے۔ ان کے بعد سوریہ کمار یادو بلے بازی کرنے کے لئے آئے انہوں نے بھی پاری کی آخری گیند پر اپنی ففٹی مکمل کی۔ وراٹ کوہلی نے سب سے زیادہ 62 رن بنائے۔ وراٹ اور سوریہ کمار یادو کے بیچ 95 رنوں کی شاندار پارٹنرشپ ہوئی۔

Bharat Express

Recent Posts

Massive Devastation in Sudan: سوڈان میں ڈرون حملوں سے بڑے پیمانے پر تباہی، اقوام متحدہ نے کی سخت مذمت

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ تین سال سے زائد عرصے سے جاری خانہ…

23 minutes ago

India-US Trade Deal: بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، ٹرمپ کا بڑا بیان، کہا- ’وہ سمجھوتہ کرنا چاہتے ہیں اور ہم کریں گے‘

بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات آخری مرحلے میں، مارکو روبیو نے چند ہفتوں…

1 hour ago

Priest Shot in Khunti: جھارکھنڈ کے کھونٹی میں مشنری اسکول کے پرنسپل اور پادری کو ماری گولی، دونوں کی حالت نازک

فادر بینیڈکٹ بارلا بدھ کی صبح تقریباً 8 بج کر 30 منٹ پر اسکول کے…

2 hours ago

PM Modi Subhashitam: وزیر اعظم مودی نے سنسکرت کا سبق آموز شلوک کیا شیئر، احسان اور شکرگزاری کا دیا پیغام

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیے گئے شلوک میں ناریل کے درخت کی…

2 hours ago