بھارت ایکسپریس۔
اترپردیش واقع ایودھیا میں رام مندر واقع رام مندر میں ایس ایس ایف کے ایک جوان کی مشتبہ حالت میں گولی لگنے سے موت ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، یہ حادثہ صبح 5:25 بجے کا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ رام مندر کیمپس میں گولی چلنے کی آوازآئی۔ سیکورٹی اہلکارجیسے ہی موقع پرپہنچے، فوراً زخمی جوان کو اسپتال لے جایا گیا۔ اسپتال میں ڈاکٹروں نے جوان کو ہلاک قراردے دیا۔ جوان کی پہچان 25 سالہ شتروگھن وشوکرما کے طور پر ہوئی ہے۔ خبرلکھے جانے تک اس حادثہ کی وجہ سامنے نہیں آئی تھی۔ حادثہ سامنے آتے ہی رام مندر احاطے میں ہنگامہ مچ گیا۔
بھارت ایکسپریس۔
پی ایس ایس کے تحت مختص فنڈ کا مقصد کسانوں کی مدد کے لیے استعمال…
پولیس نے بتایا کہ حادثہ سندھنور کے ارگنمارا کیمپ کے قریب پیش آیا۔ زخمیوں کو…
ہندوستان کی کافی بنیادی طور پر ماحولیاتی لحاظ سے امیر مغربی اور مشرقی گھاٹوں میں…
ابتدائی تفتیش میں مارے گئے نکسلیوں کی شناخت ایریا کمانڈر شانتی اور منوج کے طور…
حکومت نے رواں مالی سال اپریل تا ستمبر کے دوران چھ شعبوں بشمول الیکٹرانکس اور…
2015 کے دہلی اسمبلی انتخابات میں، عام آدمی پارٹی کے عاصم احمد خان نے مٹیا…