کانگریس کو امید ہے کہ ان لیڈران کی موجودگی اور عوامی رابطہ مہم پارٹی کو دوسرے مرحلے میں مضبوطی فراہم…
بھارت کی سابق وزیرِ اعظم اندرا گاندھی کی برسی کے موقع پر کانگریس رہنماؤں راہل گاندھی، سونیا گاندھی اور پارٹی…
پی ایم نریندر مودی نے ایکس پر لکھا: میں نے کھڑگے جی سے بات کی اور ان کی صحت کے…
بھگدڑ شام تقریباً ساڑھے سات بجے اس وقت ہوئی جب وجے اپنے حامیوں سے خطاب کر رہے تھے۔ دوپہر سے…
اکھلیش یادو نے کہا کہ اتر پردیش میں ضمنی انتخابات کے دوران ووٹوں کی ’ڈکیتی‘ ہوئی اور پولیس نے اس…
وزیر اعظم کو قومی دن پر ملک میں اتحاد، بھائی چارے اور ہم آہنگی کی بات کرنی چاہیے، نہ کہ…
اپوزیشن کی آئندہ کی حکمت عملی طے کرنے کے حوالے سے یہ میٹنگ انتہائی اہم سمجھی جا رہی ہے۔ سب…
آپریشن سندورپربحث کے دوران پارلیمنٹ میں ایک لمحہ ایسا آیا، جب جے پی نڈا کو معافی مانگنی پڑی۔ سینئر رکن…
کرناٹک کے نائب وزیرِاعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کانگریس صدر کو مبارکباد دیتے ہوئے انھیں ’’کرناٹک کا فخر‘‘ قرار دیا۔
خط مںک کہا گاا ہے کہ پچھلے پانچ سالوں سے جموں و کشمر کے لوگ مسلسل مکمل ریاست کا درجہ…