APCR

A Big Legal Success for APCR: اے پی سی آر کو سپریم کورٹ سے بڑی قانونی کامیابی، کھنڈوا میں 25 مکانات کے انہدام پر کورٹ نے لگائی عبوری روک

ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) نے مدھیہ پردیش کے ضلع کھنڈوا میں 25 رہائشی…

3 months ago

Big Legal Success for APCR: اے پی سی آر کو بڑی قانونی کامیابی، 2022 کھرگون فسادات کیس میں تمام 11 ملزمان باعزت بری

 اے پی سی آر نے مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون کی چوتھی ایڈیشنل سیشنز عدالت (مندلیشور) کے اس اہم فیصلے…

3 months ago

مسلمانوں کے مذہبی مقامات کے خلاف راجستھان میں انتظامیہ کی بلڈوزر کارروائیاں، اے پی سی آر نے جاری کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ، سنگین خدشات نمایاں

اے پی سی آرنے واضح کیا کہ گرچہ قومی سلامتی اورسرحدی انتظام انتہائی اہم ہیں، تاہم تمام انتظامی اقدامات آئین…

3 months ago

Big Relief from Madhya Pradesh High Court: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ سے بڑی راحت، اے پی سی آر کی قانونی مداخلت پر کھنڈوا میں 38 مکانات کے انہدام پر لگی عبوری روک

اے پی سی آر نے مدھیہ پردیش کے ضلع کھنڈوا کے بدھیاتولا گاؤں کے اُن درجنوں متاثرہ خاندانوں کو بڑی…

4 months ago

Akbar Mandal Death Case: اکبر منڈل موت معاملہ: اے پی سی آر کی تحقیقاتی رپورٹ، شفاف تحقیقات اور متاثرہ خاندان کے لیے انصاف کا مطالبہ

 ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) مغربی بنگال چیپٹر نے اکبر منڈل کی موت کے…

4 months ago

مہاراشٹرفریڈم آف ریلیجن بل 2026 پرشہریوں کے حقوق کو محدود کرنے کی کوشش، بامبے ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس تھپسے کا بڑا بیان

سیمینارکا مقصد مجوزہ قانون کے آئینی آزادی، شہری حقوق اورسماجی ہم آہنگی پرممکنہ اثرات کا جائزہ لینا تھا۔ پروگرام کی…

4 months ago

ملک میں مسلمانوں کے املاک پرغیرقانونی انہدامی کارروائیوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش، راجیہ سبھا الیکشن کے طریقہ اورالیکشن کمیشن پرسوال

جماعت اسلامی ہند کے مرکزی دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں جماعت اسلامی کے سینئر رہنماؤں نے امریکہ-ایران امن معاہدے…

4 months ago

Nurani Mosque Demolition Controversy: نورانی مسجد شہید کیے جانے کے خلاف مسلم تنظیموں کا احتجاج، عدالتی تحقیقات اور ازسرِ نو تعمیر کا مطالبہ

جے پور کے مالویہ نگر میں واقع نورانی مسجد کے انہدام کے خلاف مسلم تنظیموں نے عدالتی تحقیقات، مسجد کی…

4 months ago

APCR Expresses Condolence: خواجہ معز الدین ہٹ اینڈ رن حادثے میں جاں بحق، سینئر ایڈووکیٹ کے المناک انتقال پر اے پی سی آر کا اظہار تعزیت

اے پی سی آر سے وابستہ سینئر ایڈووکیٹ خواجہ معز الدین نامپلی / مساب ٹینک علاقے میں ایک مبینہ ہٹ…

5 months ago

Delhi Riot Conspiracy Case: دہلی فساد سازش کیس میں سپریم کورٹ سے خالد سیفی کو 6 ماہ کی عبوری ضمانت، اے پی سی آر نے کیا خیر مقدم

اے پی سی آر نے دہلی فساد سازش معاملہ میں سپریم کورٹ کی جانب سے خالد سیفی کو دی گئی…

5 months ago