اسپورٹس

Pakistan vs India: ہندوستان-پاکستان کے مابین چیمپئنز ٹرافی مقابلہ شروع، ٹاس جیت کرپاکستان کررہا ہے بلے بازی

آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کا مقابلہ جاری ہے۔ آج ہندوستان اور پاکستان کے مابین مقابلہ کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے اور خبر لکھے جاتے وقت  پاکستان کی ٹیم  ایک اوور میں 6 رنز بناچکی ہے۔ پاکستان کی طرف سے مقابلے کی شروعات کرنے آئے سلامی بلے بازامام الحق اور بابر اعظم میدان پر ہیں ،وہیں ہندوستان کی طرف سے گیندبازی کی شروعات محمد شامی نے کی ہے۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون

پاکستان پلیئنگ الیون میں  امام الحق، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان (وکٹ کیپر/کپتان)، سلمان آغا، طیب طاہر، خوش دل شاہ، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اورابرار احمد شامل ہیں۔

انڈیا کی پلیئنگ الیون

بھارت کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ٹیم انڈیا کی پلیئنگ الیون میں روہت شرما (کپتان)، شوبھمن گل، ویراٹ کوہلی، شریاس ایئر، اکشر پٹیل، کے ایل راہل (وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، رویندر جڈیجہ، ہرشیت رانا، محمد شامی اور کلدیپ یادو ہیں۔

Rahmatullah

Recent Posts

Asian Games 2026: سیمی فائنل میں پہنچی ٹیم انڈیا، موسلادھار بارش کے باعث افغانستان کے خلاف کوارٹر فائنل منسوخ

شریئس ائیر کی کپتانی میں بھارتی ٹیم اب یکم اکتوبر کو دوسرا سیمی فائنل مقابلہ…

14 minutes ago

PM Modi Congratulates Indian Teams :چیس اولمپیاڈ میں سلور اور برونز میڈل جیتنے پر پی ایم مودی نے بھارتی ٹیم کو دی مبارکباد

میزبان ازبکستان نے آخری راؤنڈ میں یوکرین کو 2.5-1.5 سے شکست دے کر گولڈ میڈل…

2 hours ago