اسپورٹس

Pakistan vs India: بابر اعظم زبردست فارم میں آرہے ہیں نظر،ہرشیت رانا کو ایک اوور میں لگائے دو چوکے

آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کا مقابلہ جاری ہے۔ آج ہندوستان اور پاکستان کے مابین مقابلہ کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان کےسینئر بلے باز بابر اعظم کافی لے میں نظرآرہے ہیں ۔چوتھے اوور میں بابر اعظم نے ہرشیت رانا کی گیند پر دو چوکے لگائے۔ 4 اوورز کے بعد پاکستان کا سکور بغیر کسی وکٹ کے 22 رنز ہوئے۔ خبر لکھنے تک  بابر اعظم 14گیندوں پر 10 رنز بنا کر کھیل رہے ہیں۔ جبکہ امام الحق 17 گیندوں پر 9 رنز بنا کر کھیل رہے ہیں۔پاکستان کی ٹیم نے پانچ اوور میں 25 رنز پورے کر لئے ہیں۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون

پاکستان پلیئنگ الیون میں  امام الحق، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان (وکٹ کیپر/کپتان)، سلمان آغا، طیب طاہر، خوش دل شاہ، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اورابرار احمد شامل ہیں۔

انڈیا کی پلیئنگ الیون

بھارت کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ٹیم انڈیا کی پلیئنگ الیون میں روہت شرما (کپتان)، شوبھمن گل، ویراٹ کوہلی، شریاس ایئر، اکشر پٹیل، کے ایل راہل (وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، رویندر جڈیجہ، ہرشیت رانا، محمد شامی اور کلدیپ یادو ہیں۔

Rahmatullah

Recent Posts

Delhi-NCR Turns into a Gas Chamber: دہلی-این سی آر گیس چیمبر میں تبدیل، دیوالی کی رات تک مزید خراب ہوں گے حالات، اہم شہروں کا اے کیو آئی

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ہفتے کی شام پٹاخے پھوڑنے کا سلسلہ شروع ہونے…

4 minutes ago

Capital’s Pace Slows Amidst Diwali Festivities: دیوالی کی رونق میں دارالحکومت کی رفتار تھمی، دہلی سے نوئیڈا تک شدید ٹریفک جام

ٹریفک پولیس کی جانب سے اضافی اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں اور بعض مقامات…

1 hour ago