اسپورٹس

Babar Azam PAK vs BAN: بابر اعظم بنگلہ دیش کے خلاف زیرو پر ہوگئے آوٹ،لوگوں نے کیا ٹرول، ویراٹ کوہلی کے مداحوں نے لی چٹکی

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ اس دوران پاکستان کا آغاز بہت خراب رہا۔ ٹیم نے صرف 16 رنز کے اسکور پر پہلی تین وکٹیں گنوا دیں۔ پاکستان کی تیسری وکٹ بابر اعظم کی صورت میں گری۔ وہ صفر پر آؤٹ ہوئے۔ شرف الاسلام نے بابر کو پویلین کا راستہ دکھایا۔ بابر کے آؤٹ ہونے کے بعد وہ سوشل میڈیا پر ٹرول بھی ہوئے اور اب بھی ہورہے ہیں۔

عبداللہ شفیق اور سیم ایوب راولپنڈی میں پاکستان کی جانب سے اوپننگ کرنے آئے۔ اس دوران شفیق صرف 2 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ اس کے فوراً بعد شان مسعود پویلین لوٹ گئے۔ پاکستان کی تیسری وکٹ بابر کی صورت میں گری۔ 2 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے وہ صفر پر آؤٹ ہوئے۔ بابر کے آؤٹ ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ٹرول کیا۔

دراصل بابر اعظم کے مداح ان کا موازنہ ویراٹ کوہلی سے کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کوہلی اور بابر کا موازنہ کرتے ہوئے کئی پوسٹس دیکھی گئی ہیں۔ اب جب وہ صفر پر آؤٹ ہوئے تو ٹرول ہو گئے۔ کوہلی کے ایک مداح نے لکھا ’’اور یہ ویراٹ کوہلی سے بہتر ہے‘‘۔ ارے کوئی زمبابوے سے اسے کھلاؤ۔” اس پوسٹ کے ساتھ دیگر پوسٹس بھی شیئر کی گئی ہیں۔

بھارت ایکسپریس۔

Rahmatullah

Recent Posts

Delhi Assembly Election 2025: اروند کیجریوال کے خلاف بی جے پی امیدوار طے؟ دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست تیار!

دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…

54 minutes ago

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

1 hour ago