سری لنکا کے کولمبو میں ایشیا کپ کا فائنل ہورہا ہے ، بارش کی وجہ سے قریب 40 منٹ کی تاخیر سے مقابلہ شروع ہوا جس میں پہلے اوور میں ہی بمراہ نے وکٹ لے کر دباو بنا دیا ۔اس کے بعد محمد سراج نے اپنی گیندبازی سے بارش کے اس موسم میں آگ اگلنا شروع کردیا ۔ اور یکے بعد دیگرے بلے باز کو پویلین بھیجنا شروع کردیا ۔ محمد سراج نے ایک اوور میں چار وکٹ لے کر سری لنکائی بلے بازی کی کمر توڑ دی ۔ اس کے بعد مسلسل وکٹ گرتا رہا ۔ محمد سراج نے 6 وکٹ گرادیئے۔ بمراہ نے ایک اور ہاردک پانڈیا نے بھی تین وکٹ لے کر سری لنکا کی پوری ٹیم کو 15 اور میں 50 رن پرہی پویلین بھیج دیا ہے۔
اس سال کے شروع میں اجیت پوار نے این سی پی لیڈر شرد پوار کو…
سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ اگر روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہیں…
اس سے قبل 22 مارچ کو الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے یوپی…
چیف جسٹس نے کہا کہ آج کے معاشی ڈھانچے (نظام)میں نجی شعبے کی اہمیت ہے۔…
ایس پی چیف نے لکھا کہیں یہ دہلی کے ہاتھ سے لگام اپنے ہاتھ میں…
ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ وزیراعظم ایک بہت ہی نجی تقریب کے لیے میرے…