آئی پی ایل کا 25 واں میچ جمعرات کو کھیلا گیا۔ اس میچ میں ممبئی انڈینز رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف میدان میں ایک دوسرے کو ٹکر دینے کے لئے اتریں تھیں ۔ اگر دیکھا جائے تو اس لیگ میں رہنے کے لیے دونوں ٹیموں کے لیے یہ میچ جیتنا بہت ضروری تھا۔ لیکن ممبئی انڈینز نے یہ میچ بہت آسانی سے جیت لیا۔ جیت کے ساتھ ہی ممبئی انڈینز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں خود کو محفوظ رکھنے میں کامیاب رہی۔
ممبئی انڈینز کوملا زبردست فائدہ، آر سی بی کی مشکلات میں ہوا اضافہ
آئی پی ایل کا 25 واں میچ ممبئی انڈینز کو اور رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے بہت خاص تھا۔ دونوں کو پوائنٹس ٹیبل میں خود کو مضبوط کرنے کے لیے جیت شدید ضرورت تھی۔ لیکن ہاردک پانڈیا کی ٹیم نے یہ میچ بہت آسانی سے جیت لیا۔
آئی پی ایل کے 25ویں میچ سے پہلے ممبئی انڈینز نے چار میچ کھیلے تھے۔ایک جیت کے ساتھ ممبئی انڈینز کے صرف دو پوائنٹس تھے اور ممبئی انڈینز پوائنٹس ٹیبل میں آٹھویں نمبر پر ہے۔ جب کہ رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم 5 میچ کھیلےاور صرف ایک میچ جیت سکی۔ رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم دو پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر تھی۔
اب آئی پی ایل کے 25ویں میچ میں ممبئی انڈینز کی جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر 7ویں نمبر پر آ گئی ہے۔ ممبئی انڈینز کے پانچ میچ کھیلے ہیں۔ جں میں سے دو جیت حاصل کی ہے ۔ ممبئی انڈینز کے پاس اب چار پوائنٹس ہیں ۔ رائل چیلنجرز بنگلور کی بات کریں تو پوائنٹس کے لحاظ سے یہ اب بھی 9ویں پوزیشن پر ہے۔ ٹیم اب 6 مچ کھیل چکی ہے۔ جس میں سے رائل چیلنجرز بنگلور صرف ایک مچ جتنے میں کامیاب رہی ہے۔
بھارت ایکسپریس
سٹی پیلس کے دروازے بند ہونے پر وشوراج سنگھ کے حامیوں نے ہنگامہ کھڑا کر…
حالانکہ اترپردیش پولیس نے کہا کہ شاہی جامع مسجد کے صدر کو ثبوتوں کی بنیاد…
اشونی ویشنو نے کہا کہ مرکزی کابینہ نے 2750 کروڑ روپے کی لاگت سے اٹل…
کمیشن کا کہنا ہے کہ کلاسز آن لائن ہونے کی وجہ سے طلباء کی بڑی…
جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے آندھرا اوربہارکے وزرائے اعلیٰ کوکھلے لفظوں میں یہ باور…
سنبھل میں کل ہوئے تشدد کے بعد آج صورتحال قابو میں ہے۔ یہاں پرانٹرنیٹ بند…