سوشل میڈیا کے رجحانات

بپاشہ اور کرن کے گھر آیا ایک ننہا مہمان

 بھارت ایکسپریس /حال ہی میں ابھی عالیہ اور رنبیر  نے اپنی بیٹی کا اس دنیا میں استقبال کیا۔اب بالی ووڈ کی طرف سے ایک نئی خوشخبری آرہی ہے۔

اداکارہ بپاشا باسو اور ٹی وی فلم اداکار کرن سنگھ گروور والدین بن گئے  ہیں ۔ بپاشا نے ممبئی کے کھر کے ہندوجا اسپتال میں بچی کو جنم دیا۔ بپاشا اور کرن کی شادی 30 اپریل 2016 کو ممبئی میں ہوئی تھی۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں بپاشا کی بے بی بمپ کے ساتھ تصاویر کافی وائرل ہو رہی تھیں۔

اداکارہ نے خصوصی فوٹو شوٹس کے ذریعے اپنے بیبی بمپ کی جھلک دی، جس میں اکثر ان کے شوہر کرن سنگھ گروور اور ان کے بیبی بمپ کو دکھایا جاتا ہے۔ بپاشا کے بے بی شاور کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔

بپاشا اور کرن سنگھ گروور نے چھ سال کی ازدواجی خوشیوں سے لطف اندوز ہونے کے بعد اپنے پہلے بچے کا استقبال کیا ہے۔ بپاشا اپنی پہلی حمل کے بارے میں بہت پرجوش تھیں اور انہوں نے ایسی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں جن میں دکھایا گیا کہ وہ زندگی کے ایک نئے دور کو اپنا رہی ہیں۔

Bharat Express

Recent Posts

Delhi Assembly Election 2025: اروند کیجریوال کے خلاف بی جے پی امیدوار طے؟ دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست تیار!

دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…

46 minutes ago

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

1 hour ago