قومی

راج یوگی برہما کمار اوم پرکاش ’بھائی جی‘ کی 9ویں برسی کل، اندور میں ہوگا میڈیا سیمینار کا انعقاد، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے ہوں گے مہمان خصوصی

راج یوگی برہما کماراوم پرکاش ’بھائی جی‘ کی 9ویں برسی کے موقع پر24 دسمبرکوایک میڈیا سیمینارکا انعقاد کیا جائے گا۔ برہما کماری کی جانب سے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اورایڈیٹراِن چیف اپیندررائے کومہمان خصوصی کے طورپرمدعوکیا گیا ہے۔

راج یوگی برہما کمار اوم پرکاش ’بھائی جی‘ برہما کماریج سنستھا کے میڈیا ڈویژن کے سابق قومی صدراوراندورزون کے علاقائی ڈائریکٹر تھے۔

میڈیا سیمینارکا انعقاد منگل (24 دسمبر) کو11:30 بجے برہما کماراوم پرکاش ’بھائی جی‘ آڈیٹوریم، گیان شیکھر، اوم شانتی بھون، نیو پلاسیا اندورمیں منعقد کیا جائے گا۔ اس میڈیا سیمینارکا موضوع ہے ’’صاف اورصحت مند معاشرہ کے لئے روحانی طور پربا اختیاربنانا- میڈیا کا کردار‘‘ ہے۔

بھارت ایکسپریس۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

UP Politics: وزیر داخلہ امت شاہ کی تنقید کرنا آرایل ڈی کے لیڈران کو پڑا بھاری! جینت چودھری نے کی کارروائی

راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اورمرکزی وزیرجینت چودھری نے پارٹی لیڈران پرسخت کارروائی کی ہے۔…

1 hour ago

Delhi Assembly Election 2025: اروند کیجریوال کے خلاف بی جے پی امیدوار طے؟ دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست تیار!

دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…

3 hours ago

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

3 hours ago