مختصر خبریں

سپریم کورٹ نے چھاولہ گینگ ریپ مجرموں کی بریت کے خلاف نظرثانی درخواست منظور کرلی

چھاولہ گینگ ریپ کیس کے مجرموں  کو بری  کرنے کے خلاف نظرثانی کی درخواست منظور – چھا ولا گینگ ریپ کیس میں مجرموں کی بریت کے خلاف نظر ثانی درخواست منظور کر لی گئی۔ مرکزی وزارت قانون نے چھاؤلہ کیس میں تینوں مجرموں کو بری کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

Bharat Express

Recent Posts

Lehra Do Tiranga March: دفعہ 163 نافذ، سینٹرل پارک دو دن کے لیے بند، سی جے پی کی ترنگا یاترا پر دہلی پولیس کا بیان

ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ڈی سی پی) نے بتایا کہ نئی دہلی میونسپل کونسل (این…

50 minutes ago

Punam Raut Quits International Cricket: پونم راوت نے بین الاقوامی کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا کیا اعلان

پونم نے جمعرات کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے لکھا، ’’کافی…

10 hours ago