امانت اللہ خان سمیت 10 ملزمان کو ملی ضمانت – دہلی وقف بورڈ میں بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے معاملے میں عدالت میں امانت اللہ خان سمیت 10 دیگر ملزمان کو عبوری ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ عدالت نے امانت اللہ خان سمیت 10 ملزمان کو 50 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے پر رہا کردیا۔ عدالت نے امانت اللہ خان سمیت 9 ملزمان کو درخواست ضمانت دائر کرنے کے لیے مہلت دے دی۔ کیس کے ملزم محبوب عالم کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ کیس کی اگلی سماعت 21 دسمبر کو روز ایونیو کورٹ میں ہوگی۔
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…