مختصر خبریں

سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن

اس وقت کی بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ جانی مانی سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن ہو گیا ہے۔ پورے ملک میں واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے صارفین کو میسج بھیجنے میں دققتیں آ رہی ہیں۔ خاص طور پر ان لوگوں کو بڑی دقت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جن کا کاروبار واٹس ایپ کے ذریعہ چلتا ہے۔

Bharat Express

Recent Posts

Jio now sets its sights on the US and Germany: جیو کی نظریں اب امریکہ اور جرمنی پر: 12 شراکت داریوں کے ذریعے 150 کروڑ صارفین تک پہنچنے کی امید

ہندوستان کی ثابت شدہ ٹیکنالوجی اب دنیا تک پہنچنے کے لیے تیار، ترقی یافتہ ممالک…

2 hours ago

Vijeta Dahiya: اقتدار تبدیلی کی بات کرنا غیر آئینی نہیں، جمہوریت میں عوام کو حکومت بدلنے کا حق ہے: وجیتا دہیا

پرشانت بھوشن کے اقتدار کی تبدیلی سے متعلق بیان پر وجیتا دہیا نے کہا، ’’انہوں…

2 hours ago