ہندوستان میں پیدا ہوئےقلم نگارسلمان رشدی کے ناول “دا سیٹنیک ورسزِ”کو لیکر ہنگامہ برپہ تھا۔بتایا جاتا ہے کہ اسی ناول کو لیکر رشدی پہ حملا بھی کیا گیا۔ انکے شریک کار اینڈرو وایل نے بتایا کہ 75 سال کی عمر میں ہوۓ ان پہ حملے کی وجہ سے انکی آنکھ کی روشنی چلی گٰیئ۔انہوں نے بتایا کہ رشدی کی گردن پہ تین بڑے گھاوٰ ہو گیے تھے۔
رشدی کی پیدایش ہندوستان میں مسلم کشمیری خاندان میں ہوا تھا۔انکے ناول پہ ہنگامہ ہونے کے بعد انھیں برٹش پولس کی حفاظت میں 9 سال تک چھپ کر رہنا پڑا۔انکا یہ ناول 1988 میں اشاعت ہوا تھا،اسکے بعد 1989 میں ایران کے سپریم لیڈر کھومینی نے انکے خلاف فتویٰ جاری کر دیا تھا۔
سی بی سی اور ٹورنٹو اسٹار سمیت متعدد آؤٹ لیٹس نے اطلاع دی ہے کہ…
AAP کنوینر اور سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ ہم بی جے…
شیخ حسینہ بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے بعد ہندوستان میں جلاوطنی کی زندگی گزار…
ہماچل پردیش کی راجدھانی شملہ پیر کو ایک بار پھر برف کی چادر سے ڈھک…
اڈانی ڈیفنس سسٹمز اینڈ ٹیکنالوجیز لمیٹڈ (ADSTL) نے ہندوستان کی سب سے بڑی نجی شعبے…
شیام بینیگل کا اس دنیا سے رخصت ہونا پوری انڈسٹری کے لیے بہت بڑا نقصان…