مختصر خبریں

راج کمار آنند نے دہلی کے وزیر کے طور پر لیا حلف

نئی دہلی، 3 نومبر (بھارت ایکسپریس):  عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے راج کمار آنند کو جمعرات کو یہاں راج نواس میں لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے دہلی حکومت میں وزیر کے طور پر عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔

 آنند نے چیف منسٹر اروند کیجریوال اور چیف سکریٹری نریش کمار کی موجودگی میں حلف لیا۔

Bharat Express

Recent Posts

Water crisis in Delhi or the tanker business? دہلی میں پانی کا بحران یا ٹینکروں کا کاروبار؟ بھارت ایکسپریس کی تحقیقاتی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

کیشوپور، جنک پوری، روہنی، سونیا وہار اور منگول پوری سمیت کئی علاقوں میں خفیہ کیمرے…

11 hours ago