مختصر خبریں

ممبئی اور آس پاس کے علاقوں میں خسرہ کی وباء میں اضافہ، ایک ماہ میں 13 بچوں کی موت

ممبئی میں خسرہ کی وباء جاری ہے۔ خسرہ کی وجہ سے اب تک 13 بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ کووڈ کی وبا کے بعد خسرہ کے اچانک پھیلنےکی وجہ سے  حکومتی مشینری سے لیکر  سب کو پریشان کر دیا ہے۔ اس غور و فکر کے درمیان محکمہ صحت کے سروے میں ایک سچائی کھل کر سامنے آئی ہے کہ بہت سے والدین نے محض  اپنی لا علمی  کی وجہ سے اپنے بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے نہیں لگوائے ہیں۔

Bharat Express

Recent Posts

Parliament Winter Session: پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 25 نومبر سے 20 دسمبر 2024 تک چلے گا

آنے والے سرمائی اجلاس کی خاص بات یہ ہے کہ 26 نومبر کو یوم دستور…

32 mins ago