مختصر خبریں

بی ایم سی گوکھلے پل کی دو لین کھولنے کے معاملہ میں اگلے 10 دنوں میں لے سکتی ہے فیصلہ

ممبئی، 26 نومبر (بھارت ایکسپریس): اندھیری ویسٹ اور ایسٹ کو جوڑنے والے گوکھلے برج کی دو لین کھولنے کے لیے بی ایم سی اگلے 10 دنوں میں فیصلہ لے سکتی ہے۔ اس پل کو 2 وہیلر اور 3 وہیلر ٹریفک کے لئے کھولا جا سکتا ہے۔ تاہم پل کو کھولنے سے پہلے اس کی مرمت کرنی ہوگی۔ ویرماتا جیجا بائی انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (VJTI) اور IIT ممبئی پل کے کھولنے کے بارے میں مختلف رائے رکھتے ہیں۔

Bharat Express

Recent Posts

Shantanu Sinha Biswas: کولکاتا پولیس کے سابق ڈی سی پی شانتنو سنہا بسواس پر ای ڈی کا شکنجہ، 2.78 کروڑ کی جائیدادیں اٹیچ

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ اور جبری وصولی کے معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے سابق…

6 hours ago

Tamil Nadu AI Book Scam: تمل ناڈو کی لائبریری میں مصنوعی ذہانت سے تیار کتابوں کا معاملہ! 1800 مشتبہ کتابوں سے ہنگامہ، طلبہ کے مستقبل پر سوالات

تمل ناڈو کے کوئمبٹور کی پیریار اریوولگم لائبریری میں تقریباً 1800 مشتبہ کتابیں ملی ہیں۔…

7 hours ago

UP Election 2027: اکھلیش یادو نے سماجوادی پارٹی کے لیڈروں کو انتخابی نظم و ضبط کا دیا سبق، زبان اور رویے میں احتیاط برتنے کی ہدایت

اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2027 کی تیاریوں میں مصروف سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو…

7 hours ago

Saba Karim: صبا کریم: 15 سال کی عمر میں فرسٹ کلاس ڈیبیو، ایک چوٹ نے ختم کیا بین الاقوامی کیریئر

ہندوستان کے سابق وکٹ کیپر بلے باز صبا کریم کا بین الاقوامی کرکٹ کیریئر اگرچہ…

7 hours ago