مختصر خبریں

15 سال سے زیادہ پرانی تمام گاڑیوں کو سکریپ میں تبدیل کیا جائے گا – مرکزی وزیر نتن گڈکری

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ 15 سال سے پرانی تمام ہندوستانی سرکاری گاڑیوں کو سکریپ( کباڑ)  میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ اس سے متعلق پالیسی ریاستوں کو بھیج دی گئی ہے۔ گڈکری نے یہ بات زرعی نمائش ‘ایگرو ویژن’ کے افتتاح کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہا، ‘میں نے وزیراعظم کی رہنمائی میں ایک فائل پر دستخط کیے تھے۔ اس کے تحت 15 سال سے پرانی تمام سرکاری گاڑیوں کو ردی میں تبدیل کر دیا جائے گا۔

Bharat Express

Recent Posts

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

2 hours ago