مختصر خبریں

سنجے راوت نے کہا- چھترپتی شیواجی کی توہین کیس سے توجہ ہٹانے کے لیے سرحدی تنازعہ اٹھایا گیا

شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے جمعہ کو دعویٰ کیا کہ مہاراشٹرا-کرناٹک سرحدی تنازعہ کو گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے ذریعہ چھترپتی شیواجی مہاراج کی ‘توہین’ کے معاملے سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے ہوا ہے۔ راوت نے کہا کہ یہ سب طے شدہ منصوبے کے مطابق کیا جا رہا ہے۔ اس کے لیے سکرپٹ تیار کر لیا گیا ہے۔ کرناٹک کے وزیر اعلی، بی جے پی کے بسواراج بومائی، مہاراشٹر کے دوسرے نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس کے خلاف بول رہے ہیں۔ راوت نے کہا کہ یہ نورا کشتی ہے۔

Bharat Express

Recent Posts

Dallewal Fasting For 28 Days:بھوک ہڑتال پر28دنوں سے بیٹھے بزرگ کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کی جان کو خطرہ، پڑ سکتا ہے دل کا دورہ

ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…

57 minutes ago

A speeding dumper ran over 9 people:نشے میں دھت ڈمپر ڈرائیور نے فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے 9 افراد کو کچل دیا، 3 مزدوروں کی موقع پر موت

حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…

2 hours ago