نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا، ‘ہندوستان کو G-20 کی چیئرمین شپ ملنے پر خوشی ہے۔ مجھے امید ہے کہ وزیر اعظم یوکرین کی جنگ کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے کیونکہ اس نے دنیا کی معاشی حالت کو تباہ کر دیا ہے۔ اس ملک (بھارت) کو پڑوسی ملک (پاکستان) کے ساتھ مل کر مسائل حل کرنے چاہئیں۔
اس سال کے شروع میں اجیت پوار نے این سی پی لیڈر شرد پوار کو…
سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ اگر روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ نہیں…
اس سے قبل 22 مارچ کو الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے یوپی…
چیف جسٹس نے کہا کہ آج کے معاشی ڈھانچے (نظام)میں نجی شعبے کی اہمیت ہے۔…
ایس پی چیف نے لکھا کہیں یہ دہلی کے ہاتھ سے لگام اپنے ہاتھ میں…
ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ وزیراعظم ایک بہت ہی نجی تقریب کے لیے میرے…