سیاست

راجیو گاندھی کے قتل کے قصورواروں کی رہائی پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

 بھارت ایکسپریس /راجیو گاندھی قتل کیس میں چھ مجرموں کی رہائی کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے کانگریس سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کرے گی، پارٹی ذرائع نے پیر کو بتایا۔

انہوں نے کہا کہ درخواست اس ہفتے دائر کی جائے گی۔

پارٹی کے ایک اندرونی  فردنے کہا، ”  مجرموں کو رہا کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک تازہ نظرثانی کی درخواست پارٹی کی جانب سے اگلے چند دنوں میں دائر کی جائے گی۔” حکومت  نے گزشتہ ہفتے سپریم کورٹ سے رجوع کر کے اس کیس کے مجرموں کی قبل از وقت رہائی کے حکم پر نظرثانی کی درخواست کی تھی۔

سپریم کورٹ نے 11 نومبر کو نلنی سری ہرن اور آر پی روی چندرن سمیت چھ کی قبل از وقت رہائی کی ہدایت دی جو اس کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ انہوں نے  نوٹ کیا کہ تمل ناڈو حکومت نے ان کی سزا کو معاف کرنے کی سفارش کی ہے۔

نلنی اور روی چندرن کے علاوہ، چار دیگر جن کو رہا کیا گیا وہ تھے سنتھن، موروگن، رابرٹ پیاس اور جے کمار۔

سپریم کورٹ نے اس بات کو بھی مدنظر رکھا کہ قید کے دوران ان کا طرز عمل تسلی بخش تھا۔

Bharat Express

Recent Posts

یوگی کے گڑھ گورکھپور میں اکھلیش یادو کابڑا سیاسی شو، 20 کلومیٹر روڈ شو میں امڑی بھیڑ، بی جے پی کے صفائے کا دعویٰ

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو بدھ کے روز اپنے پی ڈی اے رتھ کے…

6 hours ago

Social Justice Summit: سشما سوراج بھون میں سجے گا سماجی انصاف کا عظیم الشان پلیٹ فارم، وزیر اعظم مودی اختتامی اجلاس سے کریں گے خطاب

19 نومبر کو نئی دہلی میں منعقدہ دو روزہ محکمہ جاتی کانفرنس کے اختتامی اجلاس…

7 hours ago

PM Modi Meets Prince William and Kate: وزیر اعظم نریندر مودی کی پرنس ولیم اور شہزادی کیٹ سے ملاقات، ’ارتھ شاٹ پرائز‘ کی کوششوں کو سراہا

وزیر اعظم نے ماحولیاتی مسائل کے حل کے لیے نئی اختراعات اور ہندوستانی صلاحیتوں کو…

7 hours ago

Ukraine Crisis: کیا یوکرین جنگ ختم ہوگی؟ الاسکا میں ناکام مذاکرات کے بعد کل ٹرمپ اور پوتن کی اہم ملاقات

چین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور ولادیمیر پوتن کی پہلی سہ فریقی ملاقات، یوکرین…

7 hours ago