مختصر خبریں

لکھنؤ میں ایک تاجر پہ تابڑ توڑ فائرنگ

لکھنؤ کے اندرا نگر میں ایک فرنیچر تاجر پر فائرنگ کی گئی ہے۔ فائرنگ سے 40 سالہ شاہد کو تین گولیاں لگیں۔ زخمی نوجوان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ شاہد خاندان کی ایک خاتون کو پکنک اسپاٹ کے قریب ڈراپ کرنے گیا تھا لیکن اسی دوران ان پر حملہ کر دیا گیا۔ موقع پر پہنچی پولیس معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے۔

Bharat Express

Recent Posts

UP Politics: وزیر داخلہ امت شاہ کی تنقید کرنا آرایل ڈی کے لیڈران کو پڑا بھاری! جینت چودھری نے کی کارروائی

راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اورمرکزی وزیرجینت چودھری نے پارٹی لیڈران پرسخت کارروائی کی ہے۔…

21 minutes ago

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

2 hours ago