جےپور، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): راجستھان کے جے پور میں کانگریس لیڈر گوپال کیشوات کی بیٹی ابھیلاشا کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ یہ معاملہ پرتاپ نگر تھانہ علاقہ کا ہے۔ وہاں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ کیشوات کی بیٹی ابھیلاشا کل سبزی خریدنے بازار گئی تھی۔ وہاں سے اسے اغوا کیا گیا۔ کیشوات کے مطابق بیٹی نے بازار سے ہی فون کیا تھا اور کہا تھا کہ کچھ لوگ میرے پیچھے پڑگئے ہیں۔ اس کے بعد اس کا موبائل بند ہوگیا۔
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…