علاقائی

Truck-bus collision on Nagpur-Pune highway: مہاراشٹر میں ناگپور-پونے ہائی وے پر ٹرک اور بس میں تصادم، 7 افراد ہلاک، 13 زخمی

مہاراشٹر کے بلڈھانہ میں ناگپور-پونے ہائی وے پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ٹرک اور ایس ٹی بس کے تصادم میں 7 افراد ہلاک اور افراد 13 زخمی ہو گئے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ حادثہ صبح تقریباً 7 بجے تحصیل سندکھیڑاجا کے پلاسکھیڈ چکہ گاؤں کے قریب پیش آیا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مہیکر ڈیپو کی بس پونے سے مہیکر جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ 7 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ حادثے کے بعد اہل علاقہ موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو گاڑیوں سے باہر نکالا۔ زخمیوں کو سندھ کھیڑاجا کےسرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

تیز رفتار تصادم
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بس اور ٹرک اڑ گئے ہیں۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں گاڑیوں کی رفتار بہت زیادہ تھی۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صرف کئی سیٹیں اکھڑ گئی ہیں اور انہیں شدید نقصان پہنچا
ہے۔

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Modi’s Focus on Water Education: پانی کے تحفظ پر مودی حکومت کا بڑا زور، اسکولوں کے نصاب میں شامل ہوں گے آبی انتظام سے متعلق موضوعات

نئی دہلی میں ایمپاورڈ ٹاسک فورس (ETF) کے 20ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سی…

5 hours ago

UDMA Day 2026: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اُڈما ڈے 2026 کا انعقاد 10 اکتوبر سے، یونانی طب، ادویہ سازی، تحقیق، تعلیم اور صحت سے وابستہ نمائندگان کی شرکت

میلے میں ڈسٹری بیوٹرز اور ایجنسیوں کو کمپنی مالکان اور سینئر نمائندگان سے براہِ راست…

5 hours ago

INDIA Alliance Protest: ایس آئی آر کے خلاف اپوزیشن کا ملک گیر احتجاج، پٹنہ میں تیجسوی کا مارچ، لکھنؤ اور بنگلورو میں بھی مظاہرے

بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں اپوزیشن کے ’انڈیا‘ اتحاد کے لیڈروں نے سڑکوں پر اتر…

6 hours ago