علاقائی

Petrol Diesel:دہلی میں پیڑول 96.72  روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے

آئل مارکیٹنگ کمپنیاں بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی بنیاد پر روزانہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں طے کرتی ہیں۔پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے جاری کی جاتی ہیں۔ جس کے بعد نئے نرخوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا۔ آپ کو واضح کرتے چلیں کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، وی اے ٹی اور دیگر چیزوں کے اضافے کی وجہ سے اس کی قیمت اصل قیمت سے بڑھ جاتی ہے۔
ایک طرف جہاں بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اتار چڑھاؤ ہے۔ ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ آج 23 دسمبر 2022 کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

تاہم تیل کمپنیوں کی طرف سے جاری کردہ اپ ڈیٹ کے مطابق پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ریاستی حکومتیں ایندھن کی قیمتوں پر اپنا VAT لگاتی ہیں، اس لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریاست کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔

ملک کے چار میٹروز میں تیل کی قیمتیں 

دہلی میں پیڑول 96.72  روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہےجب کے ڈیزل 89.62روپے فی لیٹر،سی این جی79.56، میں دستیاب ہے۔ کولکتہ میں پیڑول کی قیمت 106.03 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 92.76 روپے فی لیٹر ہے۔ ممبئی میں پیڑول کی قیمت 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت94.27 روپے فی لیٹر ہے۔ چنئی میں پیڑول 102.63 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

نوئیڈامیں   پٹرول 96.94 روپے اور ڈیزل 90.11 روپے فی لیٹر

غازی آباد میں پٹرول 96.40 روپے اور ڈیزل 89.58 روپے فی

پٹنہ میں پٹرول 107.24 روپے اور ڈیزل 94.04 روپے فی

چنڈی گڑھ میںپٹرول 96.20 روپے اور ڈیزل 84.26 روپے فی لیٹر

لکھنؤمیں پٹرول 96.57 روپے اور ڈیزل 89.76 روپے فی لیٹر

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

15 دن سے مردہ خانے میں پڑی لاش ،تدفین کے لیے سپریم کورٹ تک قانونی لڑائی ، جانئے پورا معاملہ

سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے بدھ کو سپریم کورٹ میں دلیل دی، 'فرض کریں کہ…

41 minutes ago

Bihar News: اننت کمار سنگھ پر فائرنگ، جانئے کس گینگ نے واردات کو دیا انجام

بدنام زمانہ مجرم سونو-مونو گینگ نے موکاما بلاک کے نورنگا-جلال پور گاؤں میں موکاما کے…

42 minutes ago

Pushpak Express Train Fire: پشپک ایکسپریس میں دردناک حادثہ،آگ کی افواہ کے بعد چلتی ٹرین سے مسافروں نے لگائی چھلانگ،11 کی موت

یہ واقعہ ممبئی جانے والی پشپک ایکسپریس کے جلگاؤں اور پرانڈا اسٹیشنوں کے درمیان پیش…

1 hour ago

JD(U) Withdraws Support In Manipur: نیش کمار نے ایک پھر بارماری پلٹی، جائے کیا اصل معاملہ؟

قابل ذکر بات  یہ ہے کہ  اگست 2022 میں جے ڈی یو نے ایک بار…

2 hours ago