مدھیہ پردیش کے جبل پور میں ایل پی جی سے بھری مال بردار ٹرین کے دو ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ یہ معاملہ شاہ پورہ بھٹونی میں واقع بھارت پٹرولیم ڈپو کا ہے۔ ریلوے کی امدادی گاڑی موقع پر پہنچ گئی ہے۔ افسران بھی موقع پر موجود ہیں۔ امدادی کام جاری ہے۔
وہیں سائڈنگ کے مالک کی طرف سے جاری کردہ فٹنس سرٹیفکیٹسی پی آر او ویسٹ سنٹرل ریلوے کے مطابق| مال بردار ٹرین کے ایل پی جی ریک کی دو بوگیاں کل رات اس وقت پٹڑی سے اتر گئیں جب اسے اتارنے کے لیے رکھا گیا تھا۔ مین لائن ٹرین کی آمدورفت متاثر نہیں ہوئی۔ مین لائن پر ٹرین کی آمدورفت معمول پر ہے۔ بحالی کا کام سائڈنگ حکام کی موجودگی میں طلوع آفتاب کے بعد شروع ہو گیا تھا۔
بھارت ایکسپریس۔
ایڈوکیٹ وجے اگروال نے اس کیس کا ہندوستان میں کوئلہ گھوٹالہ اور کینیڈا کے کیسوں…
بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا…
سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کو فروری تک نچلی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیتے…
آسٹریلیا کو ابھی تک پانچ وکٹ کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد سراج نے مچل مارش…
کیجریوال نے کہا، 'وزیر اعظم مودی نے کئی بار کہا ہے کہ کیجریوال مفت ریوڑی…
اس میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی اور شروعات میں…