Crude Oil:ملک کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ خام تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ درج کی گئی ہے۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی بات کریں تو یہ 0.48 فیصد کمی کے ساتھ 78.58 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔ملک کے چاروں میٹرو جیسے دہلی، ممبئی، چنئی اور کولکتہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے جاری کی جاتی ہیں۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، وی اے ٹی اور دیگر چیزوں کے اضافے کی وجہ سے اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہو جاتی ہے۔ پٹرول ڈیزل کی قیمتیں جمعرات29 دسمبر 2022 مستحکم بنی ہوئی ہیں۔
دہلی میں پیڑول 96.72 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہےجب کے ڈیزل 89.62روپے فی لیٹر،سی این جی79.56، میں دستیاب ہے۔ کولکتہ میں پیڑول کی قیمت 106.03 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.24 روپے فی لیٹر ہے۔ ممبئی میں پیڑول کی قیمت 111.35 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت97.28 روپے فی لیٹر ہے۔ چنئی میں پیڑول 102.63 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ نوئیڈا میں پیڑول کی قیمت 96.57 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 89.92 روپے فی لیٹر ہے
نوئیڈا میں پٹرول 96.65 روپے اور ڈیزل 89.82 روپے فی لیٹرفروخت ہورہا ہے
غازی آباد میں پٹرول 96.58 روپے اور ڈیزل 91.31 روپے فی لیٹرفروخت ہورہا ہے
پٹنہ میں پٹرول 108.71 روپے اور ڈیزل 94.09 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے
گروگرام میں پٹرول 96.89 روپے اور ڈیزل 89.76 روپے فی لیٹرفروخت ہورہا ہے
–بھارت ایکسپریس
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…