علاقائی

Karauli Road Accident Rajasthan: راجستھان کے کرولی میں بس اور کار میں تصادم، 5 افراد ہلاک، 14 سے زائدافراد زخمی

 راجستھان کے کرولی میں بدھ کی صبح بس اور کار کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ہے۔ اس حادثے میں کارمیں سوار 5 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ جب کہ بس میں سوار  ک15 مسافر بھی زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، اس واقعہ کے بعد علاقے میں افراتفری مچ گئی۔ لوگوں کی بڑی تعداد  جائے حادثہ پرجمع ہو گئی۔

کرولی میں سڑک حادثہ کا یہ واقعہ اتنا شدید تھا کہ کار کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس ٹیم نے مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا۔ اسپتال میں زخمیوں کا علاج جاری ہے۔ پولیس نے ہلاک افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے بھجوا دیں۔ اس کے علاوہ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا

کرولی ضلع اسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر رمیش مینا نے کہا، “کرولی گنگاپور روڈ پر کار اور بس کے درمیان تصادم میں 5 افراد کی موت ہوگئی۔ تمام مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ پولیس کو موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق، وہ کیلا دیوی میں درشن کر واپش لوٹ رہے تھے ۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسر مظہرآصف کا بڑا قدم، ڈاکٹرمختاراحمد انصاری کوخراج عقیدت پیش کیا

ڈاکٹرمختار احمد انصاری نے 1928 سے 1936 تک یونیورسٹی کے چانسلرکے طور پر بھی خدمات…

7 minutes ago

Salman Khan Wanted: سلمان خان نے وانٹیڈ کی شوٹنگ کے دوران معاونین کوتحفے میں دی تھیں 35 ساڑیاں، یہاں پڑھیں پوری کہانی

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے وانٹیڈ فلم کی شوٹنگ کے دوران دریا دلی دکھاتے…

18 minutes ago

South Africa vs Pakistan: پاکستان کی ٹیم سے باہرہوئے یہ 4 کھلاڑی، اسٹاربلے بازبھی نکالے گئے

سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہورہے ٹسٹ میچ کے لئے…

31 minutes ago

مرکزی تعلیمی بورڈ ، جماعت اسلامی ہند کا حکومت سے آر ٹی ای ترمیم پر نظرثانی کا مطالبہ

مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت اسلامی ہند کے سکریٹری سید تنویراحمد کا کہنا ہے کہ یہ…

1 hour ago

All We Imagine as Light: پائل کپاڈیہ کی آل وی امیجن ایز لائٹ، ایک ہندوستانی فلم جس نے رقم کر دی تاریخ

اس سال، 77 ویں کانز فلم فیسٹیول میں، پائل کپاڈیہ کی ہندی ملیالم فلم آل…

1 hour ago

India-Vietnam: ہندوستان-ویتنام $700M براہموس ڈیل نے دفاعی برآمدات کو بڑھایا

ہند-بحرالکاہل خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی حرکیات میں، ہندوستان کا براہموس میزائل سسٹم درستگی،…

2 hours ago