سیاست

Maharashtra Politics: سنجے راوت کی پھسلی زبان! سی ایم ایکناتھ شندے کے بیٹے شری کانت شندے کو لے کر کہی یہ  بات

 شیوسینا-یو بی ٹی ڈی لیڈر سنجے راوت نے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ایم پی بیٹے شری کانت شندے پر ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ سنجے راوت نے انہیں ‘بندر کا بیٹا’ کہہ کر مخاطب کیا۔ دراصل شری کانت شندے نے سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کو نشانہ بنایا تھا۔ ادھو ٹھاکرے پر تبصرہ کرتے ہوئے شری کانت شندے نے کہا تھا کہ ’’بندر کے ہاتھ میں مشعل ہے۔‘‘

اسی مسئلے کے بارے میں پوچھے جانے پر سنجے راوت نے شری کانت کے لیے یہ تبصرہ کیا۔ وہ یہیں نہیں رکے اور شری کانت کے بارے میں مزید کہا کہ انہیں میڈیکل کا علم نہیں ہے پھر بھی وہ ڈاکٹرہے۔ سنجے راوت نے کہا، “وہ (شری کانت) ایک بندر کا بیٹا ہے جس نے ایک  پارٹی  کو چرا لیا ہے۔” بالا صاحب ٹھاکرے  جی کی پارٹی چوری کی ہے، جس شخص کو ادھو ٹھاکرے جی نے ایم پی بنایا تھا ان کی  حیثیت نہیں تھی۔

راوت  نے کہا کہ میڈکل علم کے بغیر ڈاکٹر ہیں

راوت نے کہا، “اس  کا باپ آیا  میرا  بیٹا بے روزگار ہے، میرے بیٹے کے پاس کوئی کام نہیں ہے۔” میرے بیٹے کے پاس ڈاکٹر کی ڈگری ہے لیکن وہ اسپتال چلانے کے قابل نہیں ہے پھر بھی وہ ڈاکٹر ہے۔ راوت نے مزید کہا، ’’انہیں ایم پی بنایا‘‘۔ وہ ناک رگڑ رہا تھا۔ ایسا شخص ادھو ٹھاکرے کے بارے میں بات کرتا ہے۔ اسے شرم آنی چاہیے، یہ بے شرم آدمی ہے۔

شیوسینا کے دونوں دھڑوں کے درمیان بیان بازی تیز ہوگئی

آپ کو بتاتے چلیں کہ شیوسینا میں بغاوت اور اس کی تقسیم کے بعد دونوں گروپ ایک دوسرے پر حملے کرتے رہتے ہیں۔ لیکن اس بار لفظوں کی یہ جنگ مزید شدید ہو گئی ہے۔ انتخابات کے دوران، شری کانت شندے نے شیو سینا-یو بی ٹی کے لیڈروں پر طنز کیا تھا اور کہا تھا، “باپ، بیٹا اور ترجمان ہر صبح اٹھتے ہیں اور سب سے پہلا کام وہ لوگوں کو گالی دینے کا کام کرتے  ہیں۔”

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

لندن میں امریکی سفارت خانہ کے قریب مشتبہ پیکج دھماکہ! برطانیہ میں الرٹ، گیٹوک ایئرپورٹ خالی کرا لیا گیا

لندن میں امریکی سفارت خانہ نے کہا کہ مقامی افسرلندن میں امریکی سفارت خانہ کے…

21 minutes ago

Legal aspects of US prosecutors charging Gautam Adani: گوتم اڈانی مجرم ثابت ہونے تک بے قصور ہیں ،امریکہ میں صرف ان پر الزامات لگے ہیں،ایڈوکیٹ وجئے اگروال

ایڈوکیٹ وجے اگروال نے اس کیس کا ہندوستان میں کوئلہ گھوٹالہ اور کینیڈا کے کیسوں…

48 minutes ago

ونود تاؤڑے نے راہل گاندھی-کھڑگے کو بھیجا 100 کروڑ کا نوٹس، کہا- ’معافی مانگیں ورنہ ہوگی قانونی کارروائی‘

بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا…

2 hours ago

Sanatana dharma controversy: اودے ندھی اسٹالن کو سپریم کورٹ سے فروری تک ملی راحت،مقدمے کی منتقلی سے متعلق درخواست پر سماعت جاری

سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کو فروری تک نچلی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیتے…

4 hours ago

IND vs AUS 1st Test Day 1: ٹیم انڈیا نے آسٹریلیائی کھلاڑیوں کو دن میں دکھائے تارے،40 رنز پر آدھی ٹیم لوٹی پویلین

آسٹریلیا کو ابھی تک  پانچ وکٹ کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد سراج نے مچل مارش…

5 hours ago

Delhi Election 2025: ‘فری کی ریوڑی چاہیے یا نہیں… دہلی کے لوگ طے کریں گے ‘، انتخابی مہم کی شروعات پر اروند کیجریوال کا بیان

کیجریوال نے کہا، 'وزیر اعظم مودی نے کئی بار کہا ہے کہ کیجریوال مفت ریوڑی…

5 hours ago