وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کی دوپہر ‘کرتاویہ بھون-3’ کا افتتاح کیا۔ دہلی میں سینٹرل وسٹا کے علاقے میں واقع یہ عمارت ملک کا نیا “پاور سینٹر” بننے جا رہی ہے، جہاں وزارت داخلہ، مالیات، پیٹرولیم، ایم ایس ایم ای (MSME)، اور آئی بی (IB) جیسے اہم وزارتوں کے دفاتر قائم کیے گئے ہیں۔
کرتویہ بھون کا افتتاح، اب اہم وزارتوں کے دفاتر ایک ہی جگہ پر
وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کی دوپہر دہلی کے ‘کرتاویہ پتھ ‘ پر واقع ‘کرتاویہ بھون-3’ کا شاندار افتتاح کیا۔ اسی عمارت میں داخلہ، مالیات، پیٹرولیم، MSME اور آئی بی جیسی اہم وزارتوں کے دفاتر منتقل کیے جائیں گے۔
‘کرتویہ بھون’ کو اس انداز سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ مختلف وزارتوں اور محکموں کے درمیان بہتر تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دے۔ اب تک دہلی کے مختلف علاقوں میں بکھرے ہوئے وزارتوں کے دفاتر کو ایک ہی چھت کے نیچے لانے کی جانب یہ ایک بڑا قدم سمجھا جا رہا ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو
دوسرے ٹی 20 میچ میں بھارتی خواتین ٹیم نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست…
نئی دہلی میں یمنا پار کے علاقے میں دسہرہ تقریب کی تیاریاں تیز، وزیر اعظم…
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ وہ…
وزیر اعظم مودی کے وژن کا ہی نتیجہ ہے کہ آج ملک میں علاقائی رابطے…
وزیراعظم نریندر مودی کے خطبات پر مشتمل کتاب ’تہذیب کا پانچواں باب‘ کی تقریب اجرا…
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بھارتی دستے کی حوصلہ…