قومی

Fuel In Aeroplane Wings: ہوائی جہاز کے وینگ میں فیوئل کیوں بھرا جاتا ہے؟آخر ایسا کیوں کیا جاتا ہے اور کیا ہے  اس کی وجہ

پ میں سے بہت سے لوگوں نے ہوائی جہاز میں سفر کیا ہوگا۔ بہت سے لوگوں کا خواب ہوائی جہاز میں سفر کرنا ہوگا۔ جو لوگ ہوائی جہاز سے سفر کر چکے ہیں۔ اور جنہوں نے آج تک ہوائی جہاز میں سفر نہیں کیا۔ ان میں سے بہت سے لوگ ہوائی جہاز سے متعلق ایک بات نہیں جانتے ہوں گے۔وہ یہ ہے کہ ہوائی جہاز کا ایندھن کہاں سے بھرا جاتا ہے۔ عام طیاروں میں ان کا ایندھن ان کے مین باڈی میں بھرا جاتا ہے۔ لیکن ہوائی جہاز کا ایندھن اس کے وینگ   (پروں)یعنی پروں  میں بھرا جاتاہے۔ آخر کیا ہے  اس کے پیچھے کی  وجہ ۔

اس لیےوینگ میں ایندھن(فیوئل) بھر جاتا ہے

یہی وجہ ہے کہ ہوائی جہاز کے وینگ میں ایندھن(فیوئل) بھرا جاتا ہے۔ تاکہ جہاز کا توازن برقرار رہے۔ کیونکہ اگر جہاز کے پچھلے حصے میں ایندھن ہے۔ تو جب جہاز اڑنے کے لیے تیارہوا گا تو اس کا اگلا حصہ اوپر آجائے گا اور جب ایندھن ختم ہوجائے گا تو اگلا حصہ دوبارہ جھک جائے گا۔

یہ سب سے بڑی وجہ ہے۔ جس کی وجہ سے ہوائی جہازکے  وینگ(پروں) میں ایندھن بھر جاتا ہے۔ پرواز کے دوران، پروں پر دباؤ ہوتا ہے اور ہوائی جہاز کا وزن پورے ایئر فریم میں یکساں طور پر رہتا ہے۔ زیادہ تر طیاروں کے انجن بھی وینگ میں لگے ہوتے ہیں، اس لیے ایندھن کو انجن تک پہنچنے میں زیادہ دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ ایندھن آسانی سے انجن تک پہنچ جاتا ہے۔

اس لئے  وینگ میں بھرتے ہیں فیوئل

آپ نے دیکھا ہوگا کہ ہوائی جہاز کے وینگ بہت بڑے ہوتے ہیں۔ یہ باہر سے بہت بڑے دکھائی دیتے ہیں ۔لیکن اندر سے کھوکھلے ہوتے ہیں۔ ان کھوکھلے پروں میں ایندھن بھر جاتا ہے ۔جس کی وجہ سے جہاز کا وزن بھی متوازن رہتا ہے۔ اور ان وینگ میں ایندھن آسانی سے محفوظ ہو جاتا ہے۔ اگروینگ  (پروں) کے علاوہ کسی اور جگہ ایندھن بھرا جائے تو جہاز کا وزن بڑھ جائے گا۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

جے ڈی یو-ٹی ڈی پی کومولانا ارشد مدنی کا انتباہ، مسلمانوں کے پیٹھ میں خنجرنہیں ماریں چندرا بابونائیڈواورنتیش کمار

جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے آندھرا اوربہارکے وزرائے اعلیٰ کوکھلے لفظوں میں یہ باور…

7 hours ago

Sambhal Violence News: سنبھل تشدد معاملے میں شاہی جامع مسجد کے صدر گرفتار، پولیس نے کہا- ان کا رول ٹھیک نہیں

سنبھل میں کل ہوئے تشدد کے بعد آج صورتحال قابو میں ہے۔ یہاں پرانٹرنیٹ بند…

8 hours ago