قومی

Padma Awards 2024: وینکیا نائیڈو اور چرنجیوی پدم وبھوشن سے سرفراز، 17 شخصیات کو پدم بھوشن، 110 کو پدم شری ایوارڈ

Padma Awards 2024 Winners List: ہندوستان کے 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر 2024 کے پدم ایوارڈز کا اعلان کیا گیا۔ ان میں سے 5 کو پدم وبھوشن، 17 کو پدم بھوشن اور 110 شخصیات کو پدم شری ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اداکارہ وجینتی مالا، وینکیا نائیڈو کو پدم وبھوشن اور متھن چکرورتی، اوشا اتھپ کو پدم بھوشن ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

پدم وبھوشن (5 شخصیات کو)

نامفیلڈریاست

وجینتی مالا بالی، آرٹ، تمل ناڈو

کونڈیلا چرنجیوی، آرٹ، آندھرا پردیش

ایم وینکیا نائیڈو، عوامی امور، آندھرا پردیش

بندیشور پاٹھک (بعد از مرگ) سماجی کام، بہار

پدما سبرامنیم، آرٹ، تمل ناڈو

پدم جیتنے والوں کی مکمل فہرست یہاں دیکھیں

(حکومت ہند کی ویب سائٹ سے)

Md Hammad

Recent Posts

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

2 hours ago