بھارت ایکسپریس۔
Swati Maliwal Assault Case: عام آدمی پارٹی کی راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال سے بدسلوکی اورمارپیٹ کرنے کے معاملے میں بی جے پی حملہ آورہے۔ اس درمیان مرکزی وزیراسمرتی ایرانی نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر تنقید کرتے ہوئے جمعرات (23 مئی، 2024) کو کہا کہ وہ معاملے پرخاموشی کیوں اختیارکئے ہوئے ہیں۔
بی جے پی کی لیڈراسمرتی ایرانی نے پارٹی کی طرف سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا، ”سواتی مالیوال کی پٹائی کے دوران وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پران کےعلاوہ فیملی اوراسٹاف کا کون سا رکن موجود تھا اس کی جانکاری توصرف سواتی مالیوال اوراروندکیجریوال ہی دے سکتے ہیں۔”
جب تین سال کی بچی کی عصمت دری کر کے قتل کر دیا گیا تو…
اتوار کو ہندو سبھا مندر میں ہونے والے احتجاج کے ویڈیو میں ان کی پہچان…
اسمبلی انتخابات کے لیے کل 10 ہزار 900 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیے تھے۔…
جماعت اسلامی ہند کے مرکزی وفد نے نائب صدر ملک معتصم خان کی قیادت میں…
سنگھم اگین، جو اجے دیوگن کے کیرئیر کی سب سے بڑی اوپنر بن گئی ہے،…
یووا چیتنا کے ذریعہ 7 نومبر 1966 کو ’گورکشا آندولن‘میں ہلاک ہونے والے گائے کے…