وزیر اعظم نریندر مودی کے تئیں عام لوگوں کا جنون آج ایک بار پھر اس وقت دیکھنے میں آیا جب مودی مغربی بنگال کے پرولیا پہنچے۔ اس کے لیے وہاں ہزاروں لوگ جمع تھے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ایک روڈ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں عام لوگوں میں ہر طرف سے مودی مودی کی آوازیں گونجنے لگیں۔
پی ایم مودی کے روڈ شو کی کچھ تصویریں اور ویڈیو سامنے آئے ہیں۔ یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح پرولیا کے لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے چین تھے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے خود اس ویڈیو کو اپنے X.com ہینڈل پر شیئر کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں لکھا – “پورولیا یقینی طور پر جانتا ہے کہ انداز میں کیسے استقبال کرنا ہے!”
بنگال کا مزاج..پورلیا سے ایک جھلک..
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…