قومی

Paan Seller’s son wrote Scripts of Success Story: پان بیچنے والے کے بیٹے نے کیا کمال، ایچ ایس ایس ایل سی کامرس اسٹریم میں حاصل کیا پہلا مقام

اپنے بیٹے رشبھ پُرکایستھ کی کامیابی کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے خوشی کے آنسوؤں کو روکنے کی کوشش کی۔ ان کے بیٹے نے ایچ ایس ایس ایل سی کامرس اسٹریم میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ درحقیقت، پان بیچنے والے بپلب پُرپُرکایستھ اور بیوی روبی پُرکایستھ، جوشہرکے ایک پارلرمیں مددگارہیں، منگل کی صبح اساتذہ، عملے اورطلباء کے درمیان لبن بنگالی ہائرسیکنڈری اسکول پہنچے تھے۔

شہرکے جیل روڈ کے رہائشی بپلب پُرکایستھ اورروبی پُرکایستھ نے بتایا کہ ان کے لئے اس وقت سے زیادہ خوشی کا کوئی دوسرا موقع نہیں ہوسکتا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی کامیابی پرفخرمحسوس کر رہے ہیں۔ رشبھ معمول کے مطابق پڑھتا تھا اورکسی کو بھی اس کامیابی کی امید نہیں تھی۔

غریب ہونے کے باوجود وہ بیٹے کی اعلیٰ تعلیم کے لئے مدد کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔ دوسری جانب رشبھ کا کہنا ہے کہ یہ سب ان کے والدین کی وجہ سے ممکن ہوا۔ اس کے ساتھ ہی اسکول کی پرنسپل رنکو بھٹاچاریہ نے کہا کہ ہمارا اسکول ہمیشہ غریب بچوں کی مدد کرتا رہا ہے۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

Kolkata Rape Case: ہڑتالی ڈاکٹروں پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ، ‘کام پر واپس آجاؤ ورنہ غیر حاضر تصور ہوں گے’

سی جے آئی نے کہا کہ ٹاسک فورس ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے…

50 mins ago

India rejects claims of floods in Bangladesh: بھارت نے تریپورہ ڈیم کی وجہ سے بنگلہ دیش میں سیلاب کے دعووں کو کیا مسترد

وزارت خارجہ نے کہا کہ سیلاب اور پانی کا انتظام ہندوستان اور بنگلہ دیش کے…

1 hour ago

Rahul Gandhi on Jammu Kashmir: ہم کشمیر سے خوف ختم کرنا چاہتے ہیں، اتحاد سے لڑیں گے الیکشن: راہل گاندھی

کانگریس لیڈر نے کہا کہ میں پورے ملک میں جمہوریت کی حفاظت کرتا ہوں، لیکن…

1 hour ago

Seven AQIS Member arrested in Jharkhand: جھارکھنڈ میں AQIS کے سات رکن گرفتار، ATS نے AK-47 کیا برآمد

این آئی اے اور اے ٹی ایس کی تحقیقات سے پہلے ہی پتہ چلا ہے…

2 hours ago