قومی

JMI-AMU NIRF Ranking in 2025: این آئی آرایف رینکنگ میں اقلیتی اداروں کی شاندار پوزیشن، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے ٹاپ-10 میں بنائی جگہ

نئی دہلی: نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک (این آئی آرایف) نے جعرات (4 ستمبر) کوملک کے ٹاپ-10 یونیورسٹیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ مرکزی وزیرتعلیم دھرمیندرپردھان کے ذریعہ جاری کی گئی فہرست میں اس باربہترین تعلیمی اداروں کی فہرست میں ایک انقلابی تبدیلی آئی ہے۔ اس بار16 الگ الگ زمروں (کیٹیگری) میں پورے ملک کی یونیورسٹیوں اورتعلیمی اداروں کی رینکنگ طے کی گئی ہے۔

دراصل، این آئی آرایف فریم ورک اداروں کی رینکنگ طے کرنے کا ایک خاص طریقہ یا سسٹم ہے۔ اسے وزارت برائے انسانی وسائل وترقی (ایم ایچ آرڈی) کی طرف سے تشکیل دی گئی کورکمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پرتیارکیا گیا ہے۔ اس کمیٹی نے مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں کی درجہ بندی کے لیے معیارتعلیم، تحقیق، گریجویشن کے نتائج، آؤٹ ریچ اورانفراسٹرکچرجیسے پیرامیٹربنائے ہیں۔

ٹاپ-10 یونیورسٹی میں جامعہ ملیہ-علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا جلوہ

Nisar Ahmad

Recent Posts

Punam Raut Quits International Cricket: پونم راوت نے بین الاقوامی کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا کیا اعلان

پونم نے جمعرات کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے لکھا، ’’کافی…

9 hours ago

Cnap System Telecom Rule: اسپیم اور فرضی کالز کا کھیل ختم! یکم نومبر سے موبائل صارفین کے لیے بڑی تبدیلی، جانیے پوری خبر

موبائل پر کال آتے ہی دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام، نئے نظام…

10 hours ago