قومی

J-K: جی20 کے مندوبین کا جموں و کشمیر کے سری نگر میں آمد کے لئے پرتپاک اور روایتی استقبال

Jammu and Kashmir:  جی 20 ممالک کا ایک وفد پیر کے روز مشہور ڈل جھیل کے کنارے شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن سینٹر (SKICC) میں سیاحتی ورکنگ گروپ کے تیسرے اجلاس میں شرکت کے لیے یہاں پہنچا۔

سری نگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مندوبین کا استقبال مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی اور امیتابھ کانت، جی 20 شیرپا نے کیا۔

مندوبین ایس کے آئی سی سی پہنچے جہاں پگڑی، تلک اور پھولوں کے ساتھ ان کا روایتی استقبال کیا گیا۔

یہاں پہنچنے والے 60 مندوبین میں سے سب سے زیادہ تعداد سنگاپور کے وفد کی ہے جب کہ چین، ترکی اور سعودی عرب نے شرکت نہیں کی۔

دوپہر میں، گروپ کی باضابطہ میٹنگ شروع ہوگی جس میں پانچ اہم ترجیحی شعبوں – گرین ٹورازم، ڈیجیٹلائزیشن، ہنر، MSMEs اور ڈیسٹینیشن مینجمنٹ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وسیع حفاظتی بندوبسٹ کے حصے کے طور پر، پنڈال کی طرف جانے والی سڑک دو دن تک گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند رہے گی۔ مقامی ٹریفک پولیس پہلے ہی ایک ایڈوائزری جاری کر چکی ہے جس میں لوگوں سے متبادل راستے اختیار کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

-بھارت ایکسپریس

Bharat Express

Recent Posts

Census 2027 Centre Amends Rules: مردم شماری کے قواعد میں ترمیم، پرائیویٹ اسکولوں کے عملے پر کیا پڑے گا اثر؟

مرکزی حکومت نے مردم شماری کے قواعد 1990 میں ترمیم کرکے نجی اسکولوں کے اساتذہ…

20 minutes ago

India-Maldives Relations: ہندوستان نے مالدیپ کی 30 ارب روپے کی کرنسی سویپ سہولت میں توسیع کی درخواست کو دی منظوری

ہندوستان نے مالدیپ حکومت کی 30 ارب روپے کی کرنسی سویپ سہولت میں توسیع کی…

32 minutes ago

Preeti Shekhar Slams Prashant Kishor: ’اپنی اوقات میں رہیے پرشانت کشور‘، بی جے پی کی جنرل سکریٹری پریتی شیکھر کا پی کے پر سخت حملہ

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری سے متعلق بیان پر بہار کی سیاست گرم، ڈاکٹر پریتی شیکھر…

51 minutes ago

Mamata Banerjee’s statement: ابھجیت دیپکے کو حراست میں لیے جانے پر ممتا بنرجی بولیں، ’گھبراؤ مت، ابھی دیدی آپ کے ساتھ ہے‘

ممتا بنرجی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، ’’دہلی پولیس…

2 hours ago