قومی

Gujarat News: گجرات کے میہسانا میں دیوار گرنے سے حادثہ، ملبے میں دبنے سے7مزدوروں کی موت

گجرات کے مہسانا میں حادثہ چٹان کے نیچے دبنے سے 7 مزدوروں کی موت ہوگئی ہے۔ کچھ دبے ہوئے مزدوروں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔ حادثہ جاسلپورکے پاس گاؤں میں پیش آیا ہے۔ زیرتعمیرکمپنی میں دیوار بناتے وقت چٹان گرگئی، جس کے نیچے کام کررہے مزدوردب گئے۔ جائے حادثہ پرپانچ سے زیادہ ایمبولنس اور پولیس افسران موجود ہیں۔

یہ حادثہ مہسانا ضلع کے کڈی تالوکا کے جسلپورگاؤں کے پاس ہوا، جہاں ایک پرائیویٹ کمپنی کی دیوار گرنے سے کئی لوگوں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ انتظامیہ نے بچاؤ کام شروع کردیا ہے۔ موقع پرپولیس اہلکارتعینات ہے۔

جانکاری کے مطابق، زیرتعمیراسٹیل کمپنی میں کام چل رہا تھا۔ اسی دوران اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوگیا۔ جائے حادثہ پرپانچ ایمبولینس موجود ہیں، فی الحال جے سی بی کی مدد سے مزدوروں کونکالنے کا کام کیا جا رہا ہے۔ مزدوروں کی لاش برآمد کرلئے گئے ہیں۔

-بھارت ایکسپریس

Nisar Ahmad

Recent Posts

Divya Kumar Khosla Slams Alia Bhatt: دیویا کھوسلا نے عالیہ بھٹ کی ‘جگرا’ کے فرضی کلیکشن پر اٹھائے سوال

دیویا کھوسلا کمارنے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں تھیٹرکے…

19 mins ago

US Presidential Election: اے آر رحمان کی کملا ہیرس کی حمایت میں 30 منٹ کا ویڈیو ،اس تاریخ کو ہو گا لانچ

امریکہ کے 60ویں صدارتی انتخابات اگلے ماہ 5 نومبر کو ہونے جا رہے ہیں۔ اس…

1 hour ago

PM Modi Order For Union Secretaries: داغی اور بدعنوان افسران پر بڑی کارروائی، وزیراعظم مودی نے دیا کارروائی کرنے کا حکم

وزیراعظم مودی نے سنٹرل سول سروس (سی سی ایس) ضوابط کا حوالہ دیتے ہوئے سینٹرل…

2 hours ago

Aryan Khan Religion: شاہ رخ خان کا بیٹا آرین خان کا کس مذہب سے تعلق؟ گوری خان نے خود کیا تھا انکشاف

شاہ رخ خان سے شادی کرنے کے بعد بھی گوری خان نے اپنا مذہب تبدیل…

2 hours ago