قومی

First reaction of Congress MP Dhiraj Prasad Sahu: 353 کروڑوں کی وصولی پر کانگریس رکن پارلیمنٹ دھیرج ساہو کا پہلا ردعمل، وضاحت میں کہی کئی باتیں

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ دھیرج پرساد ساہو کا آئی ٹی کے چھاپوں اور ان سے منسلک احاطے سے سینکڑوں کروڑ روپے کی نقدی برآمدگی پر پہلے رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ آج جو کچھ ہوا ہے  اس سے مجھے تکلیف پہنچی ہے  ۔ میں یہ قبول کر سکتا ہوں کہ جو رقم برآمد ہوئی ہے وہ میری فرم کی ہے… جو نقدی برآمد ہوئی ہے وہ میری شراب فرموں کی ہے۔ اس رقم کا کانگریس یا کسی دوسری سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں جیسا کہ کہا جا رہا ہے… یہ ساری رقم میری نہیں ہے، یہ میرے خاندان اور دیگر متعلقہ فرموں کی ہے… اب انکم ٹیکس نے چھاپہ مارا، ہر چیز کا حساب دوں گا۔

بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

Parliament Winter Session: پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 25 نومبر سے 20 دسمبر 2024 تک چلے گا

آنے والے سرمائی اجلاس کی خاص بات یہ ہے کہ 26 نومبر کو یوم دستور…

1 hour ago