قومی

Tamil Nadu Train Accident: تمل ناڈو میں بڑا ٹرین حادثہ! مال گاڑی سے ٹکرائی باگمتی ایکسپریس، 5 بوگیاں پٹری سے اتریں

Tamil Nadu Train Accident: تمل ناڈو میں جمعہ (11 اکتوبر) کو ایک بڑا ٹرین حادثہ پیش آیا۔ یہ ٹرین حادثہ تمل ناڈو کے تروولور میں پیش آیا۔ معلومات کے مطابق بہار کے دربھنگہ جا رہی باگمتی ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ واقعے کے بعد جاری ہونے والی ویڈیو میں جائے حادثہ پر آگ کو دیکھا جاسکتا ہے۔ ابھی تک اس حادثے میں کسی جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔ تاہم کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ جائے وقوعہ پر راحت اور بچاؤ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں- Jammu Kashmir News: عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر میں حکومت بنانے کا پیش کیا دعویٰ، بتایا کب ہوگی حلف برداری

معلومات کے مطابق، ٹرین نمبر 12578 میسور-دربھنگا ایکسپریس کے دو ڈبے تمل ناڈو کے تروولور میں رات 8.40 بجے ایک مال ٹرین سے ٹکرا گئے۔ اس سے کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے۔

-بھارت ایکسپریس

Mohd Sameer

Recent Posts

امانت اللہ خان کی صحت یابی اور رہائی کے لئے مساجد میں کی گئیں دعائیں، نمازجمعہ کے بعد تقسیم کئے گئے ہینڈ بل

امانت اللہ خان کے قریبی لوگوں اورعام آدمی پارٹی کے کارکنان نے نمازجمعہ کے بعد…

14 mins ago

Farooq Abdullah on Pakistan: پاکستان سے بات چیت کرنی ہے یا نہیں، یہ ہمارا نہیں مرکزی حکومت کا کام، فاروق عبداللہ کا بڑا بیان

نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے کہا کہ ہمیں اپنے سبھی پڑوسیوں کے ساتھ…

40 mins ago

Mallika Sherawat Discriminated In Family: ملیکا شیراوت کی پیدائش پر خاندان میں چھاگئی تھی مایوسی ، والدہ ڈپریشن میں چلی گئیں

ملیکا نے مزید کہا، 'خاندان کی تمام جائیداد بیٹے اور پوتے کے پاس جائے گی۔…

49 mins ago

Jammu Kashmir News: عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر میں حکومت بنانے کا پیش کیا دعویٰ، بتایا کب ہوگی حلف برداری

راج بھون سے نکلتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ میں ابھی راج بھون سے…

1 hour ago

Jammu Kashmir Election Result 2024: کانگریس کا ساتھ ملنے سے نیشنل کانفرنس کو ہوا فائدہ، غلام احمد میر نے کہا- الائنس میں اکثریت یا اقلیت نہیں ہوتا،

جموں وکشمیر میں حکومت تشکیل سے پہلے کانگریس کا بڑا بیان آیا ہے۔ کانگریس لیڈرغلام…

2 hours ago