-بھارت ایکسپریس
آپ کو بتادیں کہ لوک سبھا الیکشن اورایودھیا سے متعلق سوالوں پرمبنی ایک سروے بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی کیا تھا۔ تب 15 سوالوں پرلاکھوں لوگوں نے اپنی رائے ظاہرکی تھی۔ ہم نے اس سروے کے بھی اعدادوشمارآپ کو دکھائے تھے۔
Bharat Express Survey North South India Politics: لوک سبھا الیکشن 2024 کے پیش نظرسیاسی گرمی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس درمیان 22 جنوری کورام مندرکا افتتاح ہونے والا ہے۔ ایسے میں بھارت ایکسپریس نے ایودھیا پر بڑا اوپینین پول منعقد کیا ہے۔ اس میں ہماری سروے ٹیم نے ایودھیا پرہورہی سیاست کے موضوع پر عوام کی نبض ٹٹولنے کی کوشش کی ہے۔ اس دوران پوچھے گئے سوالوں کا عام لوگوں نے دل کھول کر جواب دیا۔ کچھ سوال موجودہ دور کی سیاست سے متعلق بھی کئے گئے۔
رام نگری ایودھیا میں رام مندر موضوع پر ہو رہی سیاست کے درمیان لوگوں سے ہماری سروے ٹیم نے برسراقتداربھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ذریعہ اٹھائے گئے فیصلوں پرعوام کی رائے جانی۔ ساتھ ہی اپوزیشن جماعتوں کے حال پربھی سوال کئے۔
بھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کے سروے میں ایک سوال یہ بھی کیا گیا۔
کیا جنوبی ہندوستان میں ہندو اور سناتن مخالف سیاست پر کانگریس کی خاموشی اسے شمالی ہندوستان میں نقصان پہنچائے گی؟
سروے کے دوران 10,124 لوگوں نے اپنے ردعمل کا اظہارکیا۔ اب یہاں دیکھئے کہ لوگوں نے سب سے زیادہ ’ہاں‘ میں جواب دیا یا ’نہ‘ میں۔
آپ کو بتادیں کہ لوک سبھا الیکشن اورایودھیا سے متعلق سوالوں پرمبنی ایک سروے بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی کیا تھا۔ تب 15 سوالوں پرلاکھوں لوگوں نے اپنی رائے ظاہرکی تھی۔ ہم نے اس سروے کے بھی اعدادوشمارآپ کو دکھائے تھے۔
-بھارت ایکسپریس
طالبان نے کئی سخت قوانین نافذ کیے ہیں اور سو سے زائد ایسے احکام منظور…
اداکارہ نینتارہ نے سوشل میڈیا پر لکھے گئے خط میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار…
بہوجن وکاس اگھاڑی کے ایم ایل اے کشتیج ٹھاکر نے ونود تاوڑے پر لوگوں میں…
نارائن رانے کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب مہاراشٹر حکومت الیکشن کے…
تفتیش کے دوران گل نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے بابا صدیقی کے…
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے غیر ملکی دوروں کا استعمال احتیاط سے منتخب تحائف…