قومی

Lok Sabha Elections 2024 Survey: بی جے پی کے لئے پی ایم مودی سب سے بڑے اور واحد چہرہ ہیں؟ بھارت ایکسپریس کے سروے میں عوام نے کہی یہ بڑی بات

Lok Sabha Elections 2024 Survey: اس سال دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک میں لوک سبھا الیکشن ہونے ہیں۔ ان الیکشن میں ابھی کئی ماہ باقی ہیں، لیکن ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کے سبب ابھی سے ہی سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بھارت ایکسپریس نے ایودھیا کے پروگراموں اور حالیہ سیاسی حادثات کو دھیان میں رکھتے ہوئے عوام کے درمیان ایک بڑا سروے کیا۔

اس سروے میں عوام سے کئی سوال کئے گئے اور ایودھیا پر ہو رہی سیاست کے موضوع پر عوام کی نبض ٹٹولنے کی کوشش کی گئی۔ اس میں ایک سوال یہ تھا۔

کیا بی جے پی کی جیت کے لئے نریندر مودی ہی سب سے بڑے اور واحد چہرہ ہیں؟

سروے کے دوران 10,124  لوگوں نے اپنے ردعمل کا اظہارکیا۔ اب یہاں دیکھئے کہ لوگوں نے سب سے زیادہ ’ہاں‘ میں جواب دیا یا ’نہ‘ میں۔

آپ کو بتادیں کہ لوک سبھا الیکشن اورایودھیا سے متعلق سوالوں پرمبنی ایک سروے بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی کیا تھا۔ تب 15 سوالوں پرلاکھوں لوگوں نے اپنی رائے ظاہرکی تھی۔ ہم نے اس سروے کے بھی اعدادوشمارآپ کو دکھائے تھے۔

-بھارت ایکسپریس

Nisar Ahmad

Recent Posts

Delhi Assembly Election 2025: اروند کیجریوال کے خلاف بی جے پی امیدوار طے؟ دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست تیار!

دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…

22 minutes ago

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

55 minutes ago