بین الاقوامی

Saurya Airlines aircraft: کھٹمنڈو سے پوکھرا جارہا طیارہ گرکر تباہ، 19 افراد سوار تھے، 5لوگوں کی موت

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ایک طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ اس طیارے میں 19 افراد سوار تھے۔ اس میں اب تک 5 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، جب کہ کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ٹیم نے پانچوں مسافروں کی لاشیں نکال لی ہیں، جبکہ کیپٹن شاکیا کو علاج کے لیے لے جایا گیا ہے۔ کھٹمنڈو پوسٹ کے مطابق، بدھ کو کھٹمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سوریا ایئر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔

نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کچھ دیر پہلے ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ یہ ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ اس میں 19 لوگ تھے۔ یہ طیارہ کھٹمنڈو سے پوکھرا جا رہا تھا۔

دی کھٹمنڈو پوسٹ کی خبر کے مطابق، بدھ کو نیپال کے کھٹمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سوریا ایئر لائن کا ایک طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ ٹی آئی اے کے ترجمان پریم ناتھ ٹھاکر نے بتایا کہ پوکھرا جانے والے طیارے میں انیس افراد سوار تھے، جو صبح گیارہ بجے کے قریب حادثے کا شکار ہوئے۔
فوج کے جوانوں کو موقع پر روانہ کیا
حادثے کی اطلاع ملتے ہی حکومت نے راحت اور بچاؤ کاموں کے لیے فوج کے جوانوں کو موقع پر روانہ کیا۔ طبی اور فوج کے جوانوں کی ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ جس طرح کی آگ لگی ہے وہ کافی خطرناک سمت  کی طرف نشاندہی کر رہی ہے۔

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Baby Girl Death Due to Loud Volume of DJ: اتر پردیش: بلیا میں ڈی جے کی تیز آواز سے 20 روزہ بچی کی موت، خاندان میں کہرام

منیئر تھانہ علاقے کے مڈیاری گاؤں میں پیش آیا واقعہ، اہل خانہ نے ڈی جے…

6 minutes ago

Delhi Building Collapse: نئی دہلی کے پہاڑ گنج میں زیر تعمیر ہوٹل کی عمارت کا حصہ منہدم، 8 مزدور زخمی

دوسری منزل کی چھت ڈالنے کے دوران پیش آیا حادثہ، زخمیوں کو لیڈی ہارڈنگ میڈیکل…

37 minutes ago

CM Bhupendra Patel: قبائلی علاقوں اور آدیواسیوں کی ہمہ جہت ترقی کا عزم وزیر اعظم نریندر مودی نے پورا کیا: بھوپیندر پٹیل

بھگوان برسا منڈا کی 151ویں یوم پیدائش پر گجرات کے چھوٹا اُدے پور میں ریاستی…

59 minutes ago

India-Somalia Relations: بھارت اور صومالیہ کے درمیان پہلی خارجہ دفتر سطح کی بات چیت، سمندری قزاقی اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

موغادیشو میں دونوں ممالک کی اہم میٹنگ، جہازوں کے اغوا اور ملاحوں کے تحفظ کے…

1 hour ago

Prayagraj Metro Project: پریاگ راج میں جلد دوڑے گی میٹرو، 12 ہزار کروڑ روپے کے منصوبے میں بنیں گے 45 اسٹیشن

پریاگ راج میں 60 کلومیٹر طویل میٹرو نیٹ ورک کا خاکہ تیار کر لیا گیا…

2 hours ago